رواں ماہ صوبہ بھر میں 770 فلورملز نے گندم پیسنے کا آغاز کر دیا، محکمہ خوراک پنجاب
ایک روز میں 34 ہزار 500 میٹرک ٹن گندم کی پسائی کی گئی ہے، محکمہ خوراک
ایس ای سی پی کی غیرقانونی آن لائن سرمایہ کاری پلیٹ فارمز سے متعلق عوام کو وارننگ
مضبوط مقامی حکومتیں وقت کی اہم ضرورت ہیں: اعظم نذیر تارڑ
بلاول بھٹو کی زیر صدارت اجلاس میں راجہ پرویز اشریف نے ن لیگ سے اختلافات ختم ہونے کی تصدیق کر دی
وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ’ایرکسن ‘کے اعلیٰ سطحی وفد کی ملاقات
بھارت نے امریکا کے4 پاکستانی نژاد کھلاڑیوں کے ویزے مسترد کر دیے، ذرائع
انتشار اورگالم گلوچ سے امن قائم نہیں ہوسکتا،اسکے بغیرسرمایہ کاری بھی ممکن نہیں، گورنرخیبر پختونخوا
آٹھ فروری کو سندھ میں پی ٹی آئی کی ہڑتال نہیں ہونے دیں گے، شرجیل میمن
خیبرپختونخوا میں ایک اور پولیو کیس سامنے آگیا
سندھ ہائیکورٹ کے 10 ایڈیشنل ججز مستقل، دو ججز کو توسیع دیدی گئی
ایک روز میں 34 ہزار 500 میٹرک ٹن گندم کی پسائی کی گئی ہے، محکمہ خوراک
سمندر پارپاکستانی ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں، مجھ سمیت پوری قوم کو ان پر فخر ہے، شہباز شریف
آئی جی نے مزید کارروائی کیلئے ہنگامہ آرائی کی رپورٹ محکمہ داخلہ پنجاب کو بھجوا دی
نواز شریف کینسر اسپتال، سرگودھا نواز شریف کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ سمیت دیگر کی ڈیڈ لائن مقرر
نئےمالی سال میں کسی بھی ضمنی اسکیم کو شامل نہیں کیا جائے گا
الیکشن کمیشن کا بلامقابلہ کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری، وزیراعلی کی مبارکباد
کون سوچ سکتاتھا ڈی ایچ کیو اسپتالوں میں کیتھ لیب بنیں گی اور امراض قلب کا علاج ہوگا،وزیراعلی پنجاب
پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں ہر مریض کو اب عالمی معیار کی جدید ترین ادوایات ملیں گی
پنجاب حکومت کی جانب سے 40 کلو چینی پر 5 روپے شوگر سیس عائد کر دیا گیا