مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی میں سیاسی تعاون پر اصولی اتفاق رائے
آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو سے شہباز شریف کی بلاول ہاؤس میں ملاقاتیں اختتام پزیر ہوگئی
آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو سے شہباز شریف کی بلاول ہاؤس میں ملاقاتیں اختتام پزیر ہوگئی
دونوں پارٹیوں کے وفود کے درمیان ملاقات ختم ہوگئی ، مہمان وفد واپس روانہ، اندرونی کہانی سامنے آگئی
صدر ن لیگ شہبازشریف کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ
اسحاق ڈار، رانا ثنا اللہ اور ایاز صادق شامل، ذرائع
عام انتخابات2024 کے نتائج آنے کے بعد سیاسی رہنما متحرک ہوگئے
مقامی لیگی رہنما احمد حسان سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے
مسلم لیگ ن مرکز اورپنجاب میں سب سےبڑی جماعت بن کرابھررہی ہے،مریم نواز
ن لیگ اقتدار میں آکر پنشن اصلاحات ،چھٹیوں کے بدلے معاوضہ اور تنخواہوں میں تفریق ختم کر دے گی، سینئر نائب صدر
وزیراعلیٰ پنجاب نے الیکشن کے اگلے روز 9 فروری کو بینرز اتار کر شہروں کو صاف ستھرا کرنے کی ہدایات جاری کر دیں