امریکی ریاست ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ گاڑیوں پر گر کر تبا ہوگیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق فورٹ ورتھ میں طیارے تباہ ہونے سے گاڑیوں میں آگ لگنے دے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ٹیکساس ایمرجنسی عملہ اور فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ حکام نے متاثرہ علاقے کو گھیرے میں لے کر عوام کے داخلے پر پابندی لگا دی۔






















