چینی کی قیمتیں: لاہور ہائیکورٹ کا حکم امتناع ختم کرانے کیلئے اپیل دائر کرنے کا فیصلہ
نگراں پنجاب حکومت نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار حکم امتناع کو قرار دیدیا
نگراں پنجاب حکومت نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار حکم امتناع کو قرار دیدیا
رواں ماہ کے 8 کاروباری روز میں چینی ہول سیل ریٹ 16 روپے فی کلو مہنگی ہوچکی ہے