تحریک انصاف کا آج ہر صورت اسلام آباد مارچ کا اعلان، حکومت کی حکمت عملی بھی تیار
سیکیورٹی ہائی الرٹ، اینٹی رائڈ اور ایلیٹ فورس کو مظاہرین سے نمٹنے کے لیے آلات فراہم کردیے گئے
سیکیورٹی ہائی الرٹ، اینٹی رائڈ اور ایلیٹ فورس کو مظاہرین سے نمٹنے کے لیے آلات فراہم کردیے گئے
پاکستان ایرپورٹس اتھارٹی تمام ایرپورٹس پر بلاتعطل خدمات یقینی بنارہی ہے: ترجمان
صوبائی حکومت علاقہ عمائدین کی مشاورت اور تجاوز کی روشنی میں آگے کا لائحہ عمل طے کرے گی: وزیراعلیٰ
احتجاج میں جانے کا بشریٰ بی بی کا پلان تھا نہ ہے اور نہ ہی ہوگا، ترجمان
باقی علاقوں میں انٹرنیٹ اورموبائل سروس معمول کےمطابق چلتی رہے گی: وزارت داخلہ
200 شرپسند گرفتار، بھاری تعداد میں اسلحہ اور ہتھیار برآمد
جو ظلم اس وقت جاری ہے ہمیں اسکے خلاف نکلنا ہوگا، وزیر اعلیٰ کے پی
موبائل فون ڈیٹا پی ٹی آئی احتجاج اور سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بند کیا گیا
محکمہ اسٹیبلشمنٹ خیبرپختونخوا کاتمام محکموں اور اداروں کو ایک اور مراسلہ جاری
میٹروبس کے اسٹیشنز کو بھی بندکردیاگیا،اورنج لائن ٹرین مکمل طورپربحال ہے
مخصوص مقامات پر انٹرنیٹ سروس مکمل طور بند کئے جانے کا امکان، ذرائع
راستوں کی بندش کے باعث پی ٹی آئی کارکنوں کو اسلام آباد پہنچنے میں دشواری
بشریٰ بی بی احتجاج میں شرکت کی خواہشمند، وزیر اعلیٰ کے پی نے منع کردیا، ذرائع
نظرثانی شدہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت بھی کارروائیاں جاری ہیں، علی ناصر
یہ جب بھی انقلاب کے لیے نکلے انہوں نے لوٹ مار کی، پریس کانفرنس
بانی پی ٹی آئی کی رہائی تک ہمارا احتجاج جاری رہے گا، اپوزیشن لیڈر
گرفتار کارکنوں کو پولیس نے قیدی وین میں منتقل کردیا
اب اگر کوئی رکاوٹ عبور کرکے ڈی چوک آیا تو سب کو معطل کردوں گا، اشفاق وڑائچ
وزیراعظم شہباز شریف کی پیپلز پارٹی کے تحفطات دور کرنے کی ہدایت
علی امین گنڈا پورکی قیادت میں قافلہ پشاور سے اسلام آباد کی جانب گامزن، بشریٰ بی بی ہمراہ
غیرملکی وفد کچھ دیرمیں اسلام آبادپہنچ رہاہے،انہیں سیکیورٹی میں ہوٹل منتقل کریں گے: وزیر داخلہ
پنجاب کے پی بارڈر جھنڈ کے مقام پر قافلہ پہنچنے پر پولیس کی جانب سے مظاہرین پر شیلنگ کی گئی
قانون نافذ کرنے والے ادارے ہر ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں، محسن نقوی کی گفتگو
ضلعی انتظامیہ کیجانب سےنوٹیفکیشن کچھ ہی دیرمیں جاری ہوگا
فیصل آباد سے پولیس نے 500 سے زائد کارکنوں کو گرفتار کیا ہے
دولہا اپنی شادی کا کارڈ لے کر خود موقع پر پہنچ گیا، پولیس افسران کی منت سماجت
جنوبی پنجاب میں پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاری کیلئے4438چھاپےمارےگئے
4438 چھاپوں میں جنوبی پنجاب سے 1536 پی ٹی آئی کارکنان گرفتار
دو بسیں اور جھنڈے بھی قبضے میں لے لیئے گئے
کہاتھاگھرکامعاملہ گھرمیں ہی طےکرلیں،مریم اورنگزیب
لاک ڈاؤن اور احتجاج سے ٹیکس وصولیوں میں کمی ہوتی ہے ، محمد اورنگزیب
شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کے ناکے بھی لگے ہیں ۔
قافلہ خانپور انٹرچینج سے موٹروے کے ذریعے برہان انٹرچینج جائےگا
فیض آباد اور ڈھوک کالاخان میں مظاہرین کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر شدید پتھراو کیا گیا
فیض آباد پر پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات، پل کے نیچے کنٹینرز لگا کر راستہ مکمل سیل کر دیا گیا
غازی بروتھا انٹرچینج کے پل کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا، آنسو گیس کی شیلنگ
پیرس میں بھی پی ٹی آئی کارکنوں نے احتجاج کیا
نیازی چوک میں لگائے گئے ٹرکوں کو ایک طرف سے ہٹادیا گیا ۔
پولیس کے ساتھ جھڑپیں، رکاوٹوں کے باعث مشکلات کا سامنا
مقدمہ میں ڈکیتی، اقدام قتل سمیت تعزیرات پاکستان کی دیگر دفعات بھی شامل
ایف آئی آر میں بانی پی ٹی آئی کو بھی ایما کا ملزم نامزد کیا گیا
مقدمات 350 معلوم جبکہ 400 سے زائد نامعلوم افراد نامزد ہیں
علی امین گنڈاپور کے قافلے میں شامل کارکنان نے رات کو حملہ کیا تھا،پولیس
اسلام آباد سے گرفتار ہونے والے مظاہرین کو رکھا جائے گا
رنگ روڈ اور قصور سے لاہور آنے والے راستے تاحال بند، ٹریفک پولیس
انشاءاللہ تعالی جاتے ہیں تو بات کرتے ہیں، مذاکرات سے متعلق سوال کا جواب
میں آخری سانس تک کھڑی رہوں گی اور آپ نے میرا ساتھ دینا ہے، بشریٰ بی بی
پی ٹی آئی کے پرتشدد مظاہرین کے پتھراو سے متعدد پولیس اہلکار زخمی، قافلے کو مشکلات کا سامنا
بشریٰ بی بی اس وقت سلطانہ ڈاکو کا کردار ادا کرر ہی ہیں: وزیر اطلاعات
سبزی، انڈے، پولٹری کی سپلائی 50 فیصد کم ہوئی،معاون خصوصی سلمی بٹ
کٹی پہاڑی پر گولی لگنے سے 2 پولیس اہلکار شدید زخمی ہوئے، حالت تشویشناک، وزیر داخلہ کا سخت ردعمل
ایوان پی ٹی آئی کی جانب سے وفاق پر جتھوں کے حملے کی مذمت کرتا ہے، قرارداد کا متن
پوری قوم کانسٹیبل مبشر شہید کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے: وزیراعظم شہبازشریف
راستوں کی بندش کے باعث اسکولز دوبارہ کھولنےکا ابھی فیصلہ نہیں ہوا: ضلعی انتظامیہ
احتجاج کے نام پر بیگناہ کی جان لینے والے فسادیوں کو معاف نہیں کریں گے، مریم نواز
سابق سپیکر اسد قیصر تو اسلام آباد میں ہی موجود نہیں ہیں : بیرسٹر گوہر
میٹروبس سروس بھی تین روز سے معطل ہے۔
پرتشدد مظاہرین کو ہر حال میں قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا،سکیورٹی ذرائع
پی ٹی آئی سمجھتی ہےاسوقت ڈی چوک بڑھنےمیں ہی فائدہ ہے،خواجہ آصف
پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات بے نتیجہ رہے ، حکومت کے پاس طاقت کے استعمال کے علاوہ کوئی چارہ نہیں : وزیر دفاع
تحریک انصاف لاشیں چاہتی ہے ، انہیں کامیاب نہیں ہونے دیں گے ، اولین ترجیح پاکستانیوں کی حفاظت ہے : وزیر داخلہ
تحریک انصاف نے پاکستان بھر سے احتجاج کا کہا تھا۔ یعنی یہ ایک قومی احتجاج ہوگا
چند چیزیں جو اس احتجاج میں واضح ہوگئی ہیں۔
زخمی رینجرزاہلکارکوسی ایم ایچ منتقل کردیاگیا۔
سنگجانی جانے کا کہا ، جیل میں ملاقاتیں ہوئی، وہاں سے منظوری مل گئی ، پتا نہیں ان کی پارٹی کا لیڈر کون ہے ، ابھی تک فائنل جواب نہیں ملا: وزیر داخلہ
جانبحق کی پہچان چار بچوں کے باپ امین ساہیوال کے نام سے ہوئی۔ ریسکیو
آرٹیکل 245 کے تحت پاک فوج کو بلا لیا گیا ہے، سیکیورٹی ذرائع
مظاہرین کے پتھراؤ سے زخمی پولیس اہلکاروں کی تعداد 119 ہوگئی
پی ٹی آئی مظاہرین کو پرامن اور تشدد سے دور رہنا چاہیے،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
بتی چوک اورآزادی فلائی اوورسمیت مختلف جگہوں پرپولیس کی نفری تعینات
شاہدرہ سے گجومتہ تک میٹروبس سروس کو محدود کر دیا گیا
متاثرہ خاندانوں سے گہرے دکھ اوردلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں، صدرآئی پی پی
مقدمے میں بانی پی ٹی آئی، عمر امین گنڈاپور، سالار کاکڑ، شاہدخٹک نامزد
مظاہرین کے حملوں سے پنجاب پولیس کی 22 گاڑیوں کو نقصان پہنچا
آئی جی اسلام آباد کو اختیار دے دیا جس طرح چاہیں نمٹیں، محسن نقوی
پی ٹی آئی مظاہرین ایکسپریس چوک سمیت تمام رکاوٹیں عبورکرگئے
ریاستوں کے صبر کا پیمانہ جب لبریز ہوتا ہے تو نتائج بڑے بھیانک ہوتے ہیں، عطا تارڑ
ریڈزون کے قریب ایف 6 اور جی 6 کی تمام مارکیٹیں ، پیٹرول پمپس اور لائیٹیں بند کر دی گئیں
بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کےعلاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا، ترجمان خیبرپختونخوا حکومت
آنسو گیس شیلنگ کرنے والی پولیس ٹیمیں عمارتوں کی چھتوں پر بھی مامور
بیرسٹرگوہرنے سیاسی کمیٹی سےمذاکرات کیلئےرہنمائی مانگ لی: ذرائع
اسلام آباد میں جتنا بھی جس کا بھی جانی یا مالی نقصان ہوا اس کے پیچھے ایک عورت ہے، وزیر داخلہ مسحن نقوی
آپریشن میں ڈیڑھ ہزار کے قریب پنجاب اور اسلام آباد پولیس کے اہلکار حصہ لے رہے ہیں
مظاہرین اپنی گاڑیاں اور چپلیں چھوڑ کر یہاں سے بھاگے ہیں، وزیر اطلاعات
پولیس نے شر پھیلانے والے 500 سے زائد کارکنوں کو گرفتار کرلیا
بشریٰ بی بی اورعمر ایوب بھی وزیراعلی خیبر پختونخوا کے ہمراہ
موٹروے ایم 4 کو پنڈی بھٹیاں تا عبدالحکیم ٹریفک کی آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا، ترجمان
گرینڈ آپریشن مکمل ہونے کے بعد معمولات زندگی بحال
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا صوبے بھر میں راستے کھولنے کا حکم
جو معاملہ سرے سے ہمارے سامنے ہے ہی نہیں اسے ہیں دیکھ سکتے، جسٹس امین الدین خان
پی ٹی آئی کے مظاہرین سے نمٹنے کے بعد کابینہ اجلاس میں اہم فیصلے متوقع
دیگراضلاع کو جانے اور آنےوالی ٹریفک بحال ،راستوں سے کنٹینرز کو ہٹا دیا گیا
معیشت کو 190 ارب روپے سے زیادہ یومیہ نقصانات برداشت کرنا پڑے
اپنی ناکامیوں کوچھپانے کیلئے جھوٹ پھیلایا جارہا ہے،سیکیورٹی ذرائع
فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں کی لاشیں نہیں لائی گئیں، ترجمان پولی کلینک
22 فوجداری دفعات کے تحت درج مقدمے میں دہشتگردی کی دفعات بھی شامل
بانی پی ٹی آئی کا انقلاب دم دبا کر بھاگ گیا، مریم اورنگزیب
جاں بحق ہونے والے کارکنوں کیلئے ایک ایک کروڑ روپے کا اعلان، زخمیوں کا علاج بھی کروائیں گے، پریس کانفرنس
27 ایسے اہلکار ہیں جنہیں گولیاں لگیں ، 3 رینجرز کے بھائی قوم کیلئے لڑتے ہوئے شہید ہوئے، پریس کانفرنس
وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈکٹیٹر جیسا طرز عمل دکھایا، بار ایسوسی ایشن کا اعلامیہ
فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں کی لاشیں نہیں لائی گئیں، ترجمان پولی کلینک
پی ٹی آئی کارکنوں کی مبینہ ہلاکتوں کےمعاملےپرقانونی چارہ جوئی پراتفاق،ذرائع
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کی جانب سے محفوظ فیصلہ سنادیا