فخر زمان کی لاہور قلندرز کی جانب سے کھیلنے کی راہ ہموار ہو گئی
لاہور قلندرز کے مالک عاطف رانا نے کہا کہ فخر زمان لاہور قلندرز سے فخر پاکستان بنے اور اب یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ وہ قلندرز فیملی کا حصہ نہ ہوں
لاہور قلندرز کے مالک عاطف رانا نے کہا کہ فخر زمان لاہور قلندرز سے فخر پاکستان بنے اور اب یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ وہ قلندرز فیملی کا حصہ نہ ہوں
لیگ کی ساکھ متاثر نہ ہو اس لیے اینتھم کےلیےعلی ظفر کے نام کی مخالفت کی،عاطف رانا
قلندرز کے پلیئر ڈیولپمنٹ پروگرام سے 4 کھلاڑی بھی اسکواڈ میں شامل
ڈائمنڈ کیٹیگری میں زمبابوے کے کپتان آل راونڈر سکندر رضا کو بھی رکھا گیا
قلندرز کو کامیابی کی نئی بلندیوں پر لے جانے کے لیے تیار ہوں، ڈیرن گف
گزشتہ ایڈیشن میں حارث رؤف اور ڈیوڈ ویزے کی کمی محسوس ہوئی تھی، کپتان لاہور قلندرز
ڈومینگو کی قیادت ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرے گی، ثمین رانا