فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس، سپریم کورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا
عدالت عظمیٰ نے 12 درخواستیں نمٹادیں، ابصار عالم کے الزامات سنگین قرار، حکومت کو کمیشن تشکیل دینے کی ہدایت
سعودی عرب سے کراچی پہنچنے والے مسافر میں منکی پاکس کی علامات، ہسپتال منتقل
ستائیسویں آئینی ترمیم، حکومت کا سینیٹ میں بھی مطلوبہ تعداد پوری ہونے کا دعویٰ
پی ٹی آئی کے سابق سیکرٹری اطلاعات احمد جواد اسلام آباد سے گرفتار
آئینی ترمیم کی منظوری کے پیش نظر وفاقی وزراء کے غیر ملکی دورے منسوخ
لاہورمیں نامعلوم افراد نے پراپرٹی ڈیلر کو فائرنگ کر کےقتل کردیا
دورہ پاکستان کا اعلان، قطر کو پاکستان اور اس کی کامیابیوں پر فخر ہے، امیر قطر
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور کل استنبول میں ہوگا
سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں دوسرے روز بھی کمی
آئی ایم ایف کی حکومت کو نئے این ایف سی ایوارڈ میں تکنیکی معاونت کی پیشکش
عدالت عظمیٰ نے 12 درخواستیں نمٹادیں، ابصار عالم کے الزامات سنگین قرار، حکومت کو کمیشن تشکیل دینے کی ہدایت
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے درخواست پر سماعت کی
سابق ڈی جی آئی ایس آئی نے کمیشن کے فراہم کردہ سوالوں کے جواب بھی دے دیے، ذرائع
انکوائری میں فیض آباد دھرنے کے پیچھےکسی ادارے کے کردار کا سراغ نہ ملا، رپورٹ
پاک فوج نے خود احتسابی کا سلسلہ شروع کرتے ہوئے ادارہ جاتی انکوائری کا فیصلہ کیا، ذرائع
7 اکتوبر 2023 کو میجر (ر) عادل فاروق راجہ کو 14 سال قید با مشقت کی سزا سنائی گئی
پاک فوج میں خود احتسابی کا ایک کڑا نظام موجود ہے
چلو میں ایک برگیڈئیر صاحب ہے ہمارا اس کو بھیجوں گا ، ایک کام ہے، سابق آئی ایس آئی چیف کی گفتگو
سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے ایک نشست میں کہا تھا کہ مارشل لاءلگا دوں گا، نجی ٹی وی کو انٹرویو
فیض حمید نے آرمی چیف نہ بن پانے پر ریٹائرمنٹ کے بعد عمران خان اور بشریٰ بی بی کے ساتھ مل کر سیاسی ماحول کو غیر مستحکم کرنے کیلئے پلان بنایا
9 مئی کو ایسی فوجی تنصیبات پر بھی حملہ ہوا جن کے بارے میں فوجیوں کو بھی معلوم نہ تھا
9 مئی سمیت انتشار اور بدامنی سے متعلق پرتشدد واقعات میں فیض حمید کے ملوث ہونے سے متعلق علیحدہ تفتیش بھی جاری ہے، آئی ایس پی آر