داسو حملہ کے متاثرہ چینی خاندانوں کیلئے 25 لاکھ 80 ہزار ڈالر معاوضے کی منظوری
ای سی سی نے اسٹیل ملز پر سوئی سدرن کے واجبات کی ادائیگی کی منظوری بھی دے دی
ایران کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کے بعد واپس روانہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کا اعلان
امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں 3 ہزار 375 ایرانی شہید ہوئے، ایرانی حکام
مشرق وسطیٰ میں امن کی کوششوں میں مدد کیلئے تیار ہیں، روسی صدر
اسلام آباد:سرچ آپریشن کے دوران افغان باشندوں کا پولیس پر حملہ، مقدمہ درج
صیہونی فوج نے لبنان میں اپنی کارروائیاں ایک بار پھر تیز کردیں
ایران سے زیادہ معاہدے کی ضرورت امریکا کو ہے، ابراہیم عزیزی
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے دورہ پاکستان کے دوران سوشل میڈیا دلچسپ میمز سے بھر گیا
سینیئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب نے اسلام آباد مذاکرات کو تاریخی لمحہ قرار دے دیا
ای سی سی نے اسٹیل ملز پر سوئی سدرن کے واجبات کی ادائیگی کی منظوری بھی دے دی
ترسیلات زر بڑھانے والے بینکوں کو ٹیلی گراف ٹرانسفر چارجز واپس دیئےجائیں گے،اعلامیہ
وزیراعظم آفس اور اسٹاف کالونی کے لئے 25 کروڑ، وزارت دفاع کیلئے 1.8 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ منظور
وزیرخزانہ کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس میں11نکاتی ایجنڈےپرغورکیاجائےگا
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس نے منظوری دیدی
ای سی سی نے ہونہار طلبا کو مفت الیکٹرک بائیکس فراہم کرنے کا بھی فیصلہ کیا
سرکاری انگلش چینل کی اپ گریڈیشن کے لیے پیش کردہ سمری بھی منظور کی گئی
سول آرمڈ فورسز کو مزید 84 کروڑ 15 لاکھ 60 ہزار روپے دینے کی منظوری دی گئی