190ملین پاؤنڈ نیب ریفرنس; چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کا حکم نامہ جاری
5صفحات پر مشتمل حکم نامہ جج احتساب عدالت محمد بشیر نےجاری کیا
5صفحات پر مشتمل حکم نامہ جج احتساب عدالت محمد بشیر نےجاری کیا
عدالت کی جانب سے آئندہ سماعت پر استغاثہ کے 5 گواہان بھی طلب کر لئے گئے
کیس حتمی مرحلے میں ہو تو ٹرائل کورٹ کو جلد فیصلہ کی ہدایت کی جاتی ہے، پراسیکیوٹر کا موقف
نیب پراسیکیوشن نے شہادت مکمل ہونے کے حوالے سے بیان عدالت میں داخل کرا دیا
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے عدالتی سوالناموں پر جوابات جمع نہیں کرائے
بشریٰ بی بی کل ہر صورت اپنی حاضری یقینی بنائیں، عدالت
نیب وکلاء نے معاملہ سے متعلق پاکستانی ہائیکورٹ اور بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلوں کی نقول بھی عدالت میں جمع کرادیں
احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا پیر کو ریفرنس کا فیصلہ سنائیں گے
احتساب عدالت کے عملے نے پی ٹی آئی وکلا کو فیصلہ موخر ہونے کے حوالے سے آگاہ بھی کر دیا
احتساب عدالت نے فیصلہ 18 دسمبر 2024 کو محفوظ کیا تھا