190 ملین پاؤنڈ ریفرنس ، پبلک آفس ہولڈر کوئی فنڈ یا چندہ لے تو وہ ریاست کی ملکیت تصور ہوگا، نیب کے دلائل مکمل

نیب وکلاء نے معاملہ سے متعلق پاکستانی ہائیکورٹ اور بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلوں کی نقول بھی عدالت میں جمع کرادیں

تجویز کردہ

متعلقہ سٹوریز