محمد عرفان نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
نوجوانوں کے دن ہیں ان کو کھیلنے کا موقع دینا چاہتا ہوں، سابق فاسٹ باؤلر
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
وزیراعظم شہبازشریف نے پی ایس ایل فائنل میں تماشائیوں کو آنے کی اجازت دیدی
پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس نے کرائے بڑھانے کا اعلان کر دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کو بھاری ٹیرف کی دھمکی دے دی
ایرانی پاسداران انقلاب نے براہ راست مذاکرات کی درخواست کا وائٹ ہاؤس کا دعویٰ مسترد کردیا
امریکا معاشی دباؤ بڑھانے کیلئے ایران کی غیرقانونی تیل کی تجارت کو روک رہا ہے، مارکو روبیو
مشرق وسطیٰ میں تیل کی پیدوار میں 57 فیصد کمی آگئی ، بلوم برگ
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پروسٹیٹ کینسر میں مبتلا ہو گئے
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں وفد اسلام آباد پہنچ گیا
نوجوانوں کے دن ہیں ان کو کھیلنے کا موقع دینا چاہتا ہوں، سابق فاسٹ باؤلر
ریلی میں اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختونخواہ سے ریسرز حصہ لے رہے ہیں
جنوبی افریقہ نے پاکستان کیخلاف سیریز 2-0 سے جیت لی
صائم ایوب نے جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹی 20 میں 98 رنز کی ناقابل شکست اننگ کھیلی
شاہین شاہ آفریدی دوسرے ٹی ٹوینٹی میں گندھے پر گیند لگنے سے زخمی ہو کر پولین لوٹ گئے تھے
عثمان خان کی جگہ نائب کپتان سلمان علی آغا ٹیم میں شامل
لاہور قلندرز سے شاہین شاہ آفریدی، فخر زمان اور حارث روف پلاٹینم کیٹگری میں فائنل
ضابطہ اخلاق کے لیول 1 کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا
یہ بلکل ٹھیک وقت ہے کہ جو نوجوان کرکٹرز آئے ہیں وہ ٹیم کو آگے لے کر چلیں، بیان
بنگلہ دیشی آل راؤنڈر کا رواں برس ستمبر میں باؤلنگ ایکشن رپورٹ ہوا تھا
چیمپئنز ٹرافی اور فیوژن فارمولے پر تاحال بات چیت جاری، کرکٹ کونسل
عامر نے تینوں فارمیٹس میں 271 بین الاقوامی وکٹیں حاصل کیں اور 1179 رنز بنائے
جنوبی افریقہ کی جانب سے ریزا ہنڈریکس نے 117 رنز کی شاندار اننگ کھیلی
کل تک امید ہے پاکستان اپنا کیس جیت جائے گا : ذرائع پی سی بی
فیوژن فارمولے کے تحت پاکستان بھارت جا کر ورلڈ کپ نہیں کھیلے گا: بھارتی میڈیا
قومی ٹیم کے 11 رکنی سکواڈ کا اعلان، سفیان مقیم ڈراپ، جانداد خان شامل
دنیا میں پاکستان کی نمائندگی کرنا میرے لئے اعزاز کی بات ہے، عماد وسیم
پاکستانی کا پہلا جوڑ 15 دسمبر کو روایتی حریف بھارت سے پڑے گا
تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں جنوبی افریقہ کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے
ٹرائی نیشن سیریز 8 ی سے 14 فروری تک پاکستان میں شیڈول ہے
جیسن گلیسپی الیکشن کمیٹی میں مداخلت کے خواہاں اور ون ڈے فارمیٹ کے ہیڈ کوچ بننا چاہتے تھے
پی سی بی کی جانب سے یہ فیصلہ جیسن گلیسپی کے استعفے کے بعد کیا گیا
نورپور لائینز کی ٹیم نے اینگرو ڈولفنز کو 35 رنز سےشکست دی
اگر کپتان ایسے کھیلے گا تو نئے کھلاڑی پھر گھبرائیں گے کہ ہمارا کپتان ہی فرنٹ پر لیڈ نہیں کر رہا : کامران اکمل
جیسن گلیسپی نے ٹیم کے ساتھ جنوبی افریقہ جانے سے انکار کر دیا