راولپنڈی، لاہور،اسلام آباد سمیت 17 شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیووائرس کی تصدیق
لورا لائی، کوئٹہ، ژوب، اسلام آباد، ایبٹ آباد، بنوں، ڈی آئی خان کےماحولیاتی نمونوں میں پولیوموجود
ایران کے خلاف جنگ میں 29 ارب ڈالر خرچ ہوئے، پینٹاگون حکام
اسحاق ڈار کا چینی وزیر خارجہ سے رابطہ، مذاکرات کیلئے جاری کوششوں پر تبادلہ خیال
پی ٹی آئی کے پی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ،خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ
رانا ثناءاللہ نے افغانستان سے دہشتگردی کو آپریشن سندور کا فیز ٹو قرار دے دیا
شہبازشریف اور آذربائیجان کے صدر میں ٹیلیفونک رابطہ، دوستی کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
وزیراعظم کی قانون نافذ کرنے والے اداروں میں کرپشن کی زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد کی ہدایت
کراچی سے گرفتار منشیات فروش پنکی کے کیس میں مزید انکشافات
وزیراعظم ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام کے تحت مفت ٹیسٹ وعلاج کا پائلٹ پروگرام کل سے شروع ہو گا
افغان باشندوں کی غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی
لورا لائی، کوئٹہ، ژوب، اسلام آباد، ایبٹ آباد، بنوں، ڈی آئی خان کےماحولیاتی نمونوں میں پولیوموجود
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے رواں ہفتے مختصر فیصلہ سنانے کا اعلان کردیا
عدالت کا پولیس کو ملزمان کو حراست میں لے کر جیل منتقل کرنے کا حکم
ملک کے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی تازہ ترین صورت حال
صورتحال مزید کشیدہ کرنے کے لئے کوئی قدم نہیں اٹھائیں گے، اسحاق ڈار
فتح میزائل 120 کلو میٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، آئی ایس پی آر
سپر ٹیکس تباہ شدہ گھروں کی مرمت کیلئے استعمال ہوگا، وکیل ایف بی آر رضا ربانی
مغربی ہواؤں کے تین اسپیل کراچی پر اثر انداز ہورہے ہیں، محکمہ موسمیات
سندھ طاس معاہدے کی سنگین خلاف ورزی، بگلیہار ڈیم سے پانی کا بہاؤ بھی روک دیا
برینٹ کروڈ فیوچرز کی قیمت 3.33 فیصد کمی کے ساتھ فی بیرل 59.25 ڈالر پر آگئی
پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار کونسل کو بریف کریں گے
پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا
سی این این کی ٹیم کو بھارتی فوج کے ظلم کے بارے میں بتایا گیا
ملزمان نے گزشتہ برس ماں اوربیٹی کوقتل کرکےان کی لاشوں کےٹکڑےکرکےنہرمیں بہانےکا اعتراف کر لیا
سعودی عرب میں حج سیزن 2025 کا آغاز ہونے جا رہا ہے
بھارتی اقدامات سے علاقائی امن کو خطرہ لاحق ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری
پشاورسمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش متوقع
پاکستان اسٹاک ایکس چینج 114000 پوائنٹس کی حد گنوا بیٹھی
ایس ای سی پی کے ساتھ رجسٹرڈ کمپنیاں درخواست دینے کی مجاز ہیں،پیمرا
تمام پراسیس مکمل ہونے تک تمام برطرف ملازمین کی تنخواہیں روک لی جائے،مراسلہ
انتقال کرنے والے 70 لاکھ شہریوں کے شناختی کارڈ منسوخ ہی نہیں کرائے گئے
ان کا استقبال ایڈیشنل سیکرٹری مغربی ایشیا، پاکستان میں ایرانی سفیر اور دیگر سینئر حکام نے کیا
اگر دشمن نے میلی آنکھ سے دیکھا تو پوری قوم سپاہیوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہو گی، شہری
سیاسی رہنماؤں کو حکومت کے سفارتی اقدامات اور ریاستی مؤقف سے آگاہ کیا
اپنی سرزمین کی حفاظت کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے،شہری