جاتی امرا میں جنید صفدر کی مہندی کی تقریب، اہلِخانہ اور قریبی عزیزوں کی شرکت
آج بارات کی مرکزی تقریب منعقد ہوگی،جبکہ دعوت ولیمہ کل 18 جنوری ہوگی
راجن پور کے کچے میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف بھرپور آپریشن جاری
صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری انتقال کرگئے
آج باڑہ سیاسی اتحاد کا جرگہ تھا، جرگے نے صوبائی حکومت پر بدعنوانی کے الزامات لگائے: عطا تارڑ
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان شہداء کی نمازِ جنازہ میں شرکت کیلئے پولیس لائن پہنچ گئے
بھاٹی گیٹ واقعہ، مقدمے میں دفعہ 322 اور 316 بھی لگا دی گئی
دوسرا ٹی ٹوینٹی، پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دیدی
پنجاب ایگریکلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کا قیام اہم اقدام ہے، وزیراعظم شہبازشریف
صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس پیر کی شام 4 بجے طلب کر لیا
آج بارات کی مرکزی تقریب منعقد ہوگی،جبکہ دعوت ولیمہ کل 18 جنوری ہوگی
صدرمملکت آصف علی زرداری نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کیلئے نیک خواہشات کا پیغام بھجوایا
اسحاق ڈارنےمسلسل مذاکرات اور روابط کی اہمیت کواجاگرکیا،رابطےجاری رکھنےپراتفاق
سندھ سرکار کی نااہلیوں، بدعنوانیوں کو بلاول بھٹو سینکڑوں پریزینٹیشن سے بھی دھونہیں سکتے: ایم کیوایم
شہری مختیار موٹر سائیکل پر کمیٹی کی رقم دینے کیلئے رانا ٹاؤن جارہا تھا، متن
ہشتگردوں نے سٹی پولیس اسٹیشن، 2 بینکوں کو نشانہ بنایا، کارروائی کے دوران دہشتگردوں نے بینکوں سے 34 لاکھ روپے لوٹ لیے
منصوبے کے تحت 1028 جائیدادوں کو محفوظ بنایا جانا تھا لیکن صرف 348 جائیدوں پر ہی کام ہو سکا، رپورٹ
عالمی ادارے مڈل ایسٹ پولیٹیکل اینڈ اکنامک انسٹی ٹیوٹ بھی پاکستان کی کامیاب سفارتی کی معترف
گاڑی موٹرسائیکل سوار کو بچانے کی کوشش کے دوران ڈیوائیڈر سے جا ٹکرائی
دہشتگرد طالب علموں کو گمراہ کر کے مذموم مقاصد کیلئے استعمال کر رہے ہیں،سرفرازبگٹی
آج صحت کی سہولتیں گھر کی دہلیز پر فراہم کا اہم دن ہے،وزیراعظم
پنشن دیر سے مانگنے پر ختم نہیں ہوتی اور اس پر لمیٹیشن ایکٹ بھی لاگو نہیں ہوتا: سپریم کورٹ
بحال ارکان اسمبلی کو تقریبا 6 کروڑ روپے ادا کئے گئے ہیں ،ذرائع قومی اسمبلی سیکرٹریٹ
سوئی نادرن کیلئے ایل این جی فی ایم ایم بی ٹی یو 54 سینٹ سستی،نوٹیفکیشن
اڈیالہ جیل پنجاب حکومت کا دائرہ اختیار،وفاقی حکومت کا کنٹرول نہیں، وزیر قانون
پتنگ اور ڈور فروش اپنی مرضی کے ریٹس پر فروخت کر سکیں گے
سرکاری گودام تاندلیانوالہ سے خرد برد گندم میں سے 350 بوری گندم پرائیویٹ گودام سے برآمد، ایف آئی اے
ریونیو اکٹھا کرنے کیلئے روزانہ کی بنیاد پر 15 چالان کا ٹارگٹ دیا جاتا ہے، نوٹس
مسافر بیرون سفر کر سکےگا یا آف لوڈ کردیا جائےگا ایپلی کیشن پر اسٹیٹس آ جائے گا: ذرائع وزارت اوورسیزپاکستانیز
علاقےمیں ویکسینیشن مہم شروع کرنے کے اقدامات بھی کیے جا رہے ہیں، ڈاکٹرز
پاکستانی برآمد کنندگان کو اب عالمی منڈیوں تک بلا تعطل اور آسان رسائی ملے گی
سولہ تا 22 جنوری شمالی علاقہ جات میں شدید برفباری کا الرٹ جاری
گزشتہ ہفتے 13 اشیائےضروریہ مہنگی ہوئیں جبکہ 13 اشیاکی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی
موبائل آپریٹرز نے قیمتوں میں 20 فیصد سے 50 فیصد تک اضافہ کیا ہے،شزا فاطمہ
میچ کا ٹاس ساڑھے تین بجے اور میچ چار بجے شروع کرایا جاسکتا ہے