عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید 3 فیصد تک کمی ریکارڈ
اسلام آباد معاہدے کے بڑے ثمرات سامنے آنا شروع ہوگئے
ڈیرہ اسماعیل خان میں بس کھائی میں گرنے سے 16 افراد جاں بحق،متعدد زخمی
ایران اور امریکا معاہدے کے فالو اپ پر مثبت پیش رفت جاری ہے،عاصم افتخار
پاکستان کے ڈالر ذخائر 22 ارب ڈالر سے متجاوز، ذخائر میں اضافہ کس وجہ سے ہوا؟
انٹرنیٹ کو بنیادی سروس قرار دینے پر غور، وجوہات اور مقاصد کیا ہیں؟
ایس ایم ڈبلیو 5 سب میرین کیبل میں خرابی، بعض صارفین کو انٹرنیٹ سروس میں تعطل کا سامنا
بلاول بھٹو سے وزیراعظم آزاد کشمیر کی ملاقات، انتخابی مہم تیز کرنے کی ہدایت
پی ٹی آئی کا الیکشن کا بائیکاٹ سیاسی کمزوری اور انتخابی میدان سے فرار کا ثبوت ہے : طارق فضل چوہدری
تحریک انصاف کا آزاد کشمیر قانون سازاسمبلی کے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان
ڈیفنس سی کے ایس ایچ او معطل،بازیاب غیر ملکی خواتین نے بیان قلمبند کروا دیئے
اسلام آباد معاہدے کے بڑے ثمرات سامنے آنا شروع ہوگئے
لیفٹیننٹ جنرل ولیم اگیاپونگ کو جی ایچ کیو آمد پر مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے کی سلامی
جب بھی ٹیم کو ضرورت ہوئی بھرپورکرداراداکروں گی،ندا ڈار
بالائی سندھ،شمالی بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع
پاکستان نے خودکوعالمی استحکام کے کلیدی ضامن کی حیثیت سے منوایا، عبدالعلیم خان
وزیراعظم کی صدر مسعود پزشکیان،ایرانی قیادت اور ایرانی عوام کو تاریخی امن معاہدے کی مبارکباد
عالمی قوانین کے مطابق سندھ طاس معاہدے پرعمل کرنابھارت کی ذمہ داری ہے،اسحاق ڈار
واقعے میں دہشت گردی کے شواہد نہیں ملے، ڈی پی او مردان
وفاقی آئینی عدالت نے کنٹریکٹ ملازمین کے حوالے سے بڑاحکم جاری کردیا
عدم حاضری پر سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار
فیلڈ مارشل اور مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، چیئرمین پیپلزپارٹی
عدالت نے کیس کی سماعت تین ہفتوں کیلئے ملتوی کردی
وزیراعظم کی ہدایت ہےکہ قیمتوں میں کمی کا فائدہ فوری طور پر عوام تک پہنچایا جائے، علی پرویزملک
انٹرنیشنل مارکیٹ میں 23 ڈالر سستا ہوکر فی اونس سونا 4305 ڈالر کا ہوگیا
اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے دستخط موجود ہیں
پنکی اور اسکے گروپ کے زیر استعمال 30 بینک اکاونٹس میں بھاری رقومات کی ٹرانزیکشنز ہوئیں، ذرائع
قرض انشورنس شعبے میں اصلاحات اور کوریج بڑھانے کیلئے خرچ ہوگا
پاکستانی کرنسی میں اس قرض کی مالیت 3 ہزار 364 ارب روپے ہے، دستاویز
ایپ کے ذریعے شہری کسی مشتبہ شخص،مشکوک سرگرمی یا نامکمل حفاظتی انتظامات کی اطلاع دےسکیں گے
یف جسٹس آف پاکستان کی منظوری کے بعد اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2026 سےہوگا
علاقے میں سیکیورٹی سخت کردی گئی، فراردہشت گردوں کی تلاش کے لیےسرچ آپریشن جاری
پاکستان 19 جون کو سوئٹزرلینڈ میں تقریب کی میزبانی کرے گا،دونوں فریق تنازع کے سفارتی حل کےلیے پُرعزم ہیں، وزیراعظم
تمام قانونی تقاضے پورے کر کے تفتیش میرٹ پر کی جائے گی، ڈی پی اوساجد حسین
وفد امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے تقریب کے انتظامات کا جائزہ لے گا
پاکستان کے آرمی چیف نے مشرق وسطیٰ کے متعدد رہنماؤں کی توجہ حاصل کی