سپیکر اسمبلی اور پی ٹی آئی کے درمیان اپوزیشن لیڈر کی تقرری پر معاملات طے پا گئے
اپوزیشن لیڈر کی تقرری دو سے تین دن میں ہوجائے گی: اسد قیصر
قلات میں سیکیورٹی فورسز کاآپریشن، 4 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگر دہلاک
ایرانی مظاہرین کو مدد پہنچنے والی ہے، ٹرمپ، خطرے سے نمٹنے کیلئے سرپرائز تیار ہے : ایرانی وزیر دفاع
انتہا پسند ریپبلکنز اور ڈیموکریٹس امریکی صدر کو ایران پر حملہ کرنے کا کہہ رہے ہیں: سابق سفیر سردار مسعود خان
ای سی سی نے دفاعی شعبے کیلئے 5 ارب روپے سے زائد کے ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری دیدی
کراچی: نارتھ ناظم آباد میں چوری کی بڑی واردات، گھر پر کام کرنے والا پلمبر گرفتار
پاکستان اورمراکش کےدرمیان دفاعی تعاون کی مفاہمتی یادداشت پردستخط کر دیئے گئے
پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر سے ملاقات
سعودی عرب میں فیوچر منرلز فورم کے زیر اہتمام کانفرنس اور نمائش کا آغاز ہوگیا
پاکستان کا اگلے 3 سال میں 2.75 ارب ڈالر مالیت کے انٹرنیشنل بانڈ جاری کرنے کا منصوبہ
اپوزیشن لیڈر کی تقرری دو سے تین دن میں ہوجائے گی: اسد قیصر
بجٹ اسٹریٹیجی پیپر میں حکومتی آمدن، اخراجات اور ترجیحات کا تعین ہوگا
اندرونی احتساب کے تحت 271 اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی، ایف آئی اے
اگر آرڈیننس جاری کرنا ہی تھا تو صدرِ مملکت کے دستخط کے بعد کیا جاتا: شرمیلا فاروقی
پارلیمنٹ کا مشترکا اجلاس کل صبح ساڑھے 10بجے طلب کرنے کی سمری ارسال، پارلیمانی ذرائع
نامزدگیاں آج یا کل دوپہر 3 بجے تک جمع کرائی جا سکتی ہیں: ایاز صادق
بلدیاتی انتخابات میں کاغذات نامزدگی فیس کی مد میں 85 لاکھ 68 ہزار روپےجمع ہوئے،ذرائع
جرسی پہننے پر پابندی اور کھلاڑی کو باہر رکھنے کی بات ناقابلِ قبول ہے، اسف نظرال
مری میں سیاحوں کی حفاظت کے لیے فول پروف ’’ڈیجیٹل اور فیلڈ حصار‘‘ قائم