وزیراعظم شہبازشریف نے کراچی چمن شاہراہ پاکستان ایکسپریس وے کا سنگ بنیاد رکھ دیا
کراچی،کوئٹہ،چمن کو ملانے والی پاکستان ایکسپریس وے 2 سال میں مکمل ہو گی
ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے یکساں ٹیرف نافذ کرنے کا فیصلہ
وزیردفاع خواجہ آصف 3 روزہ دورے پر مراکش پہنچ گئے
یاسین ملک پر ہاتھ ڈالا گیا تو ہندوستان دنیا کے نقشے پر نہیں رہے گا: مشعال ملک
میدانی علاقوں میں برفباری کے حوالے سے خبریں بے بنیاد قرار
فیلڈ مارشل سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع کی جی ایچ کیو میں ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
سپیکر اسمبلی اور پی ٹی آئی کے درمیان اپوزیشن لیڈر کی تقرری پر معاملات طے پا گئے
غیر قانونی کال سینٹرز سے مبینہ بھتہ وصول کرنے والے 13 اہلکاروں کیخلاف مقدمات درج
صدر کے دستخط کے بغیر آرڈیننس جاری ہونے پر پیپلز پارٹی کا سخت رد عمل، قومی اسمبلی سے واک آوٹ
پارلیمنٹ کا مشترکا اجلاس کل طلب کرنے کیلئے صدر مملکت کو سمری ارسال
کراچی،کوئٹہ،چمن کو ملانے والی پاکستان ایکسپریس وے 2 سال میں مکمل ہو گی
محکمانہ احتساب کا مقصد شفافیت، دیانتداری اور پیشہ ورانہ معیار کو برقرار رکھنا ہے، ایف آئی اے
چیف آف ڈیفنس فورسز نے بنگلہ دیش کے ساتھ دیرپا دفاعی تعلقات کے استحکام کے عزم کا اعادہ کیا
دونوں برادر ممالک کی مسلح افواج کے درمیان تعاون کے فروغ کی خواہش کا اظہار کیا
7 ویں ٹیم ایف کے ایس گروپ نے 175 جبکہ آٹھویں ٹیم او زی ڈویلپرز نے 185 کروڑ میں خرید لی
مزید سماعت اگلے روز تک ملتوی،ٹیکس دہندہ کمپنیوں کے وکیل مخدوم علی خان دلائل جاری رکھیں گے
لاہور سے برطانوی دارالحکومت کیلئے پہلی پرواز 30 مارچ کو روانہ ہو گی
بجلی کی اوسط پیداواری لاگت 8.13 روپے اور اوسط خریداری 25.32 روپے فی یونٹ ہے
پاکستان زیادہ سے زیادہ 5 سال تک الیکٹرانکس ڈیوائسز باہر سے منگوائے گا: دستاویز