سندھ میں سردی کے باعث اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی، نوٹیفکیشن جاری
صوبے کےتمام سرکاری ونجی اسکول 2 ہفتوں کیلئے صبح 9 بجے کھولے جائیں گے
قلات میں سیکیورٹی فورسز کاآپریشن، 4 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگر دہلاک
ایرانی مظاہرین کو مدد پہنچنے والی ہے، ٹرمپ، خطرے سے نمٹنے کیلئے سرپرائز تیار ہے : ایرانی وزیر دفاع
انتہا پسند ریپبلکنز اور ڈیموکریٹس امریکی صدر کو ایران پر حملہ کرنے کا کہہ رہے ہیں: سابق سفیر سردار مسعود خان
ای سی سی نے دفاعی شعبے کیلئے 5 ارب روپے سے زائد کے ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری دیدی
کراچی: نارتھ ناظم آباد میں چوری کی بڑی واردات، گھر پر کام کرنے والا پلمبر گرفتار
پاکستان اورمراکش کےدرمیان دفاعی تعاون کی مفاہمتی یادداشت پردستخط کر دیئے گئے
پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر سے ملاقات
سعودی عرب میں فیوچر منرلز فورم کے زیر اہتمام کانفرنس اور نمائش کا آغاز ہوگیا
پاکستان کا اگلے 3 سال میں 2.75 ارب ڈالر مالیت کے انٹرنیشنل بانڈ جاری کرنے کا منصوبہ
صوبے کےتمام سرکاری ونجی اسکول 2 ہفتوں کیلئے صبح 9 بجے کھولے جائیں گے
ملزمان کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں ،اے ایس پی
چاہتا ہوں گرین لینڈ کا کام آسانی سے ہوجائے ورنہ مشکل طریقہ اختیار کرنا پڑے گا: امریکی صدر
پی ایس ایل مینجمنٹ کا ڈرافٹ سے قبل تمام معاملات جلد ختم کرنے کی منصوبہ بندی ذرائع
گھر کے مالک جانسن کو ابتدا میں اس وقت شک ہوا جب انہوں نے اپنے گھر کے اردگرد اشیاء کو الٹا پڑا اور ٹوٹا ہوا دیکھا
جلسے کے دوران ایس او پی پر عملدرآمد کرنا ہو گا،این او سی
دسمبر کے مہینے میں اوورسیز پاکستانیوں نے3.6 ارب ڈالر ترسیلات زر پاکستان بھیجی: وزیر اطلاعات
پولیس نےکہاجلسےکی اجازت نہیں، باغ جناح کےگیٹ کوتالےلگادیے،حلیم عادل
جنوبی ایشیا میں امریکہ کا اہم شراکت دار پاکستان بھی ایران کیخلاف کسی قسم کی کارروائی کا حامی نہیں: دی نیشنل انٹرسٹ