ریاست کیخلاف ہتھیار اٹھانے والوں کیخلاف قرآن پاک میں واضح پیغام موجود ہے: محسن نقوی
احتجاج کرنے والوں سے نمٹنے کی کافی پریکٹس ہے، اس طرح کی کوئی صورتحال ہوئی تودیکھیں گے: وزیر داخلہ
قلات میں سیکیورٹی فورسز کاآپریشن، 4 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگر دہلاک
ایرانی مظاہرین کو مدد پہنچنے والی ہے، ٹرمپ، خطرے سے نمٹنے کیلئے سرپرائز تیار ہے : ایرانی وزیر دفاع
انتہا پسند ریپبلکنز اور ڈیموکریٹس امریکی صدر کو ایران پر حملہ کرنے کا کہہ رہے ہیں: سابق سفیر سردار مسعود خان
ای سی سی نے دفاعی شعبے کیلئے 5 ارب روپے سے زائد کے ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری دیدی
کراچی: نارتھ ناظم آباد میں چوری کی بڑی واردات، گھر پر کام کرنے والا پلمبر گرفتار
پاکستان اورمراکش کےدرمیان دفاعی تعاون کی مفاہمتی یادداشت پردستخط کر دیئے گئے
پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر سے ملاقات
سعودی عرب میں فیوچر منرلز فورم کے زیر اہتمام کانفرنس اور نمائش کا آغاز ہوگیا
پاکستان کا اگلے 3 سال میں 2.75 ارب ڈالر مالیت کے انٹرنیشنل بانڈ جاری کرنے کا منصوبہ
احتجاج کرنے والوں سے نمٹنے کی کافی پریکٹس ہے، اس طرح کی کوئی صورتحال ہوئی تودیکھیں گے: وزیر داخلہ
19 جنوری سے نجی یونیورسٹی میں امتحانات کا آغاز ہوگا، انتظامیہ
رنگ روڈ کا 78 فیصد کام مکمل ہوچکا،مارچ 2026 میں فعال ہو جائےگا،بریفنگ
صوبے میں گورننس کا فقدان اور عوامی مسائل پر توجہ نہ ہونا سنگین مسئلہ ہے: کے پی عوامی نمائندگان
کرکٹ انفراسٹرکچر پر بھرپور سرمایہ کاری کی جائے گی ، لوکل ٹیلنٹ کو ترجیح دی جائے گی،ہوم گراؤنڈ سیالکوٹ ہی ہوگا،حمزہ مجید
اسکالرشپ میں فری ٹیوشن، رہائش، میڈیکل اور ماہانہ وظیفہ شامل
روزویلٹ ہوٹل نیویارک کی نجکاری کیلئے نیا عمل شروع ہو گا، مشیر نجکاری محمد علی کی زیرصدارت نجکاری کمیشن بورڈ کے اجلاس میں فیصلہ
ملزم تبسیم شیخ سب انسپکٹر ہے اور ایس آئی یو میں تعینات ہے
2 ملزمان درجن سے زائد دکانداروں اور خریداروں سے فراڈ کر کے فرار