افغان وزیرخارجہ ملا امیر خان متقی اگست کے پہلے ہفتے میں پاکستان کا دورہ کرے گا
یہ نومبر دو ہزار اکیس کے بعد کسی افغان وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان ہوگا
ویرات کوہلی 4 سال بعد پھر نمبرون بیٹربن گئے
معرکہ حق میں کامیابی کے بعد پاکستانی لڑاکا طیاروں کی مانگ بڑھ گئی، وزیراعظم
قومی پیغامِ امن کمیٹی کی دہشت گردی کی مذمت، جمعہ کو ’پیغام امن‘ کے طور پر منانے کا اعلان
ایران نے خطے میں امریکی اتحادیوں کو حتمی وارننگ دے دی
اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا نوٹیفکیشن آج یا کل جاری کر دیا جائے گا،طارق فضل چوہدری
صدرمملکت اور شاہ بحرین کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق
کوہاٹ میں سونا نکالنے کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے 7 افراد جاں بحق
پشاورہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی سفارش
بھارتی قومی سلامتی کے مشیرکا تاریخ کا بدلہ لینے کا بیان انتہائی غیرذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز ہے، ترجمان دفترخارجہ
یہ نومبر دو ہزار اکیس کے بعد کسی افغان وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان ہوگا
دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد
پاکستان اقوام متحدہ کے معاہدہ برائے تحفظ سمندری حیاتیاتی تنوع میں شامل ہوگیا
عالمی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے پاکستان کیجانب سے اقوام متحدہ کی غیر متزلزل حمایت کے عزم کااعادہ
مسعودپزشکیان دورےکےدوران پاکستانی قیادت سےملاقاتیں کریں گے
دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا، آئی ایس پی آر
شاندار کامیابی پر ائیرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی دستے کو دلی مبارکباد
وزیرخارجہ بین الاقوامی امن و سلامتی کے فروغ میں کثیرالجہتی کردار پر مباحثے کی صدارت کریں گے
ضروری ہے مجید بریگیڈ جیسی دہشتگرد تنظیموں کو بھی بی ایل اےکی طرح کالعدم قرار دیا جائے، ترجمان