فیلڈ مارشل سیدعاصم منیرکی ایرانی قیادت سے ملاقاتیں، خطے کی صورتحال، امن و استحکام پرتبادلہ خیال
ملاقاتوں میں خطے میں کشیدگی کم کرنے اور باہمی تعاون کو فروغ دینےکی ضرورت پر زور دیا گیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان
حکومت کا عوام کو تحفہ، پیٹرول اور ڈیزل 22، 22 روپے فی لیٹر سستا کر نے کا اعلان
میں کوشش کروں گا 200 کی اسپیڈ سے بولنگ کراؤں،وقت کے ساتھ مشین بھی خراب ہوتی ہے: شاہین شاہ آفریدی
مکہ مکرمہ کے منیٰ گرینڈ پیلس میں محمد بن سلمان کادنیا بھر سے آئے معززین کے اعزاز میں استقبالیہ
پنجاب کے سرکاری و نجی اسکولوں میں یکم جون سے سمر کیمپس لگانے کی اجازت
ہمیں وعدوں گارنٹیوں پر کوئی اعتبار نہیں ، عملی اقدامات ہی اصل معیار ہے: باقر قالیباف
مریم نواز کا عیدالاضحیٰ پر ستھرا پنجاب کے ورکرز کیلئے10، 10 ہزار انعام کا اعلان
چاچا کرکٹ صوفی عبدالجلیل نے رواں سال ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا
گلگت بلتستان پولیس نے جنید اکبر کو صوبہ بد رکر دیا
ملاقاتوں میں خطے میں کشیدگی کم کرنے اور باہمی تعاون کو فروغ دینےکی ضرورت پر زور دیا گیا
فیلڈمارشل عاصم منیر اہم اعلیٰ ایرانی شخصیات سے ملاقات کریں گے، آئی ایس پی آر
3 دن سونے نہیں دیا، فرش پر پانی چھورتے تھے، روزانہ صرف آدھ لیٹرپانی ملتا تھا: سعد رضوی کا ویڈیو بیان
کلیئرنس آپریشن کے دوران خوارج کے زیراستعمال سرنگوں اور بنکرز کا پیچیدہ نیٹ ورک تباہ کر دیا گیا: آئی ایس پی آر
خفیہ معلومات کی بنیاد پر آپریشن میں خارجی کمانڈر کا افغان ساتھی گرفتار
عزمِ استحکام کے تحت دہشتگردی کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی: آئی ایس پی آر
مسلح افواج ہرقسم کی دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر
کسی بھی صورتحال میں جوہری تنصیبات کو نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیے، ترجمان دفترخارجہ
ملاقات میں ایرانی وزیرداخلہ اسکندرمومنی اوروزیرِخارجہ عباس عراقچی بھی موجود