خاران میں دہشتگردوں کا پولیس سٹیشن اور بینکوں پر حملہ، جوابی کارروائی میں 12 دہشتگرد ہلاک : آئی ایس پی آر
ہشتگردوں نے سٹی پولیس اسٹیشن، 2 بینکوں کو نشانہ بنایا، کارروائی کے دوران دہشتگردوں نے بینکوں سے 34 لاکھ روپے لوٹ لیے
ایران کا چینی کرنسی میں خریدے گئے تیل کے ٹینکرز کو راستہ دینے پر غور
لاہور، سی بی ڈی پنجاب میں ہیلتھ کیئر سیکٹرمیں سرمایہ کاری کیلئے سنہری موقع متعارف
مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے باوجود دبئی سے بندرگاہ گہرا کرنیوالا ڈریجر کراچی پورٹ پہنچ گیا
امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر ایک اور حملہ، 15 افراد جاں بحق
دشمن کے حملوں کے باوجود ملک معمول کے مطابق چل رہا ہے،ایرانی صدر
بھارت کے نیویگیشن سیٹلائٹ نظام کو شدید دھچکا، سیٹلائٹ کا ایٹمی کلاک اچانک بندہوگیا،بھارتی میڈیا
پاکستان کا پہلی بار ٹرانسشپمنٹ کنٹینرز کو بندرگاہ سے باہر رکھنے کی اجازت دینے کا اصولی فیصلہ
لوک فنکارہ مائی فاطمہ انتقال کر گئیں، اسلام کوٹ میں سپرد خاک
نادرا کے نام پر سائبر فراڈ کا انکشاف، سرٹ نے الرٹ جاری کر دیا ، 9 ویب سائٹس بلاک
ہشتگردوں نے سٹی پولیس اسٹیشن، 2 بینکوں کو نشانہ بنایا، کارروائی کے دوران دہشتگردوں نے بینکوں سے 34 لاکھ روپے لوٹ لیے
فتنہ الخوارج کیخلاف کارروائیاں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کی گئیں،آئی ایس پی آر
صحت سہولت پروگرام کی توسیع 30 جولائی 2026 تک کرنےکی منظوری بھی دی گئی
پاکستان پر امریکا کی ویزہ پابندیوں کے حوالے سے ہم نے امریکی رپورٹس کا جائزہ لیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
امید ہے ایران موجودہ بحران پر جلد قابو پا لے گا، صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
وفد کا پاکستان کے فِن ٹیک شعبے میں سرحد پارڈیجیٹل فنانس کے مواقع میں دلچسپی کا اظہار
ایسے بیانات ان لوگوں کی ذہنیت کے عکاس ہیں جو نفرت پھیلاتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
12جنوری کو فتنہ الہندوستان کیخلاف آپریشن خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کیا گیا
خواجہ آصف کی میزبان ہم منصب سے ملاقات، اعلیٰ دفاعی اور سیکیورٹی حکام سے الگ مذاکرات