پاک فوج اور چینی پیپلز لبریشن آرمی کی مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق واریئر جاری
دوہفتے کی مشق کا مقصد باہمی تعاون بڑھانا اور ملٹری ٹو ملٹری تعاون کا فروغ ہے، آئی ایس پی آر
امریکی صدر نے فوج کو گرین لینڈ پر قبضے کیلئے منصوبہ تیار کرنے کا حکم دے دیا
جی سیون دھماکا بظاہر گیس لیکیج کے باعث ہوا، تحقیقاتی رپورٹ
ایران میں کشیدگی برقرار، اموات کی مجموعی تعداد 200 سے متجاوز
عالمی مارکیٹ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
گزشتہ سال کتنے لاکھ پاکستانی بیرون ملک ملازمت کیلئے چلے گئے؟ تفصیلات جاری
ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا مظہر ہے، وزیراعظم
پشاور: 9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ کےپی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا اور عرفان سلیم کی موجودگی کی تصدیق
فوج اورعوام متحدنہ ہوں توکوئی ملک ترقی نہیں کرسکتا، وفاقی وزیرعبدالعلیم خان
قانون کی خلاف ورزی کی کسی سیاسی جماعت یا گروہ کو اجازت نہیں دیں گے، میئر کراچی
دوہفتے کی مشق کا مقصد باہمی تعاون بڑھانا اور ملٹری ٹو ملٹری تعاون کا فروغ ہے، آئی ایس پی آر
سفارتی عملے کو کسی بھی داخلی معاملات میں مداخلت سے گریز کرنا چاہیے ، وزارت خارجہ کی جانب سے احتجاجی مراسلہ ناروے کے سفیر کے حوالے کیا گیا
افواج پاکستان ملک کے تحفظ کیلئے پرعزم ہیں، ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرانی
فیض حمید کو دفاع کیلئے وکیل سمیت تمام قانونی حقوق فراہم کیے گئے،آئی ایس پی آر
پروپیگنڈے کے ذریعے حقائق کو مسخ نہیں کیا جا سکتا،افواج پاکستان ملک کے تحفظ کیلئے پرعزم ہیں، ترجمان
امریکا پاکستان شراکت داری سے بلوچستان میں معاشی ترقی ہوگی،نیٹلی بیکر
دفاعی تعاون اور فوجی تربیتی اداروں کے درمیان تبادلوں میں مزید اضافےپراتفاق کیاگیا: ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان انڈونیشیا کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
وزیراعظم ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمدوف سے ملاقات کریں گے