چیف جسٹس کا صحافیوں کو بھیجے گئے نوٹس فوری واپس لینے کا حکم
فیصلے پر تنقید کی بناء پر جاری نوٹسز واپس لئے جائیں، قاضی فائز عیسیٰ
آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ایلیسا ہیلی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے یکساں بجلی ٹیرف کیلئے حکومتی درخواست منظور
اوگرا نے غیرقانونی گیس فلنگ کا دھندہ ختم نہ ہونے کا سبب کم سزاؤں کو قرار دےدیا
مختلف سرکاری اداروں کے ذمے قرضوں اور واجبات کا حجم 9.5 کھرب روپے سے تجاوز کرگیا
امریکا کی مسلسل دھمکیاں، جنگ نہیں چاہتے لیکن دفاع کیلئے بھی تیار ہیں،ایران
امریکی صدر نے ایران کے ساتھ تجارت پر پابندی عائد کردی
تجارتی جنگوں اور ٹیرف پالیسیوں کا کوئی فاتح نہیں ہوتا، چینی وزارت خارجہ
یوکرین معاملے پر پائیدار امن کیلئے مکالمہ ہی واحد قابل عمل راستہ ہے، عاصم افتخار
امریکا نے اپنےشہریوں کو فوری طورپر ایران چھوڑنے کی ہدایت کردی
فیصلے پر تنقید کی بناء پر جاری نوٹسز واپس لئے جائیں، قاضی فائز عیسیٰ
عدالت کا الیکشن کمیشن کو صنم جاویداورشوکت بسرا کے نام بیلٹ پیپر میں شامل کرنے کا حکم
سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سابق وزیر اعلیٰ کی اپیل پر سماعت کی
عدالت عظمیٰ کے تین رکنی بینچ نے پی ٹی آئی امیدوار عمر اسلم ، طاہر صادق کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دے دی
سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ برقرار رکھا
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو انتخابات کا ایک اور موقع دیا تھا ، پی ٹی آئی کو" بَلے"سےمحروم کرنےکی ساری ذمہ داری پارٹی معاملات چلانےوالوں پرہے: عدالت عظمیٰ
ثناءاللہ مستی خیل اشتہاری نہیں ضمانت ہوچکی، جسٹس محمد علی مظہر
سابق جج اسلام آباد ہائیکورٹ شوکت عزیزصدیقی کی اپیل پرفیصلہ محفوظ
کئی سال کیس مقرر نہ ہونے پر رجسٹرار سپریم کورٹ کو بھی انکوائری کا حکم