بھارتی فوجی نظام کی کمزوریاں پوری دنیا کے سامنے آشکار ہوگئی ہیں: دفاعی تجزیہ کار
طیارے کی تباہی کے بعد تیجس کی عالمی مارکیٹ میں برآمدات اور خریداروں کی دلچسپی متاثر ہوسکتی ہے: دفاعی تجزیہ کار ضیغم خان
کرپٹو ٹریڈنگ کی اجازت دی جائے تو 24ارب ڈالر سالانہ ملک میں آئے گا: جنرل سیکریٹری ای کیپ ظفر پراچہ
بھارتی باولرز کو ہٹنگ کرنے کا سوچ کر جاتے ہیں، ان کے باولرز سے نفرت ہے : حسن نواز
آج تک نواز شریف کی طرح کسی نے فنکاروں کو سپورٹ نہیں کیا: وسیم عباس
ملک میں ایچ آئی وی کیسز میں کوئی غیر معمولی اضافہ یا وبا نہیں ہے: وزیرصحت
آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان
وزیراعظم شہباز شریف کا آئندہ ماہ دورہ چین کا فیصلہ
دفتر خارجہ نے کمبوڈیا میں گرفتار 54 پاکستانیوں کی جلد وطن واپسی کی خوشخبری سنادی
ملکی اقتصادی ترقی کیلئے سرمایہ کاری کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
برطانیہ کے بادشاہ چارلس دورے پر امریکہ پہنچ گئے، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
طیارے کی تباہی کے بعد تیجس کی عالمی مارکیٹ میں برآمدات اور خریداروں کی دلچسپی متاثر ہوسکتی ہے: دفاعی تجزیہ کار ضیغم خان
اگر آپ کسی ایئر شو میں بھی پرفارم نہیں کر پا رہے تو جب آپ جنگ کیلئے آتے ہیں تو کیا صورتحال ہوتی ہے: کرن ناز
بھارتی طیارے ایئر شو دیکھنے آنے والوں کیلئے بھی خطرہ، جہاں طیارہ گر کر تباہ ہوا وہ مقام ایئر شو دیکھنے آنے والوں سے زیادہ دور نہیں تھا
بھارتی ایئر چیف کا ہی بیان ہے کہ جو مصنوعات بنائی جارہی ہیں وہ اتنی اچھی نہیں ہے اس کا معیار وہ نہیں جو ہمیں چاہیے: عاصم سلیمان
پائلٹ کو تیجس اڑانے کیلئے 6 ماہ کی خصوصی ٹریننگ دی گئی تھی
تیجس طیارہ دبئی ایئر شو میں گر کر تباہ ہوا، حادثے میں طیارے کا پائلٹ ہلاک ہوگیا
ہندوستان ایروناٹکس کے شیئرز میں 2.62 فیصد کمی آئی
بھارتی طیارے کو ونگ کمانڈر وکرم سنگھ اڑا رہے تھے
ترجمان بھارتی فضائیہ نے حادثے میں پائلٹ کی ہلاکت کی تصدیق کردی