دبئی ایئر شو میں بھارتی فضائی کو ایک اور سبکی کا سامنا پڑا، بھارتی تیجس طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جبکہ پائلٹ کو نکلنےکا موقع بھی نہیں ملا۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی طیارے کو ونگ کمانڈر وکرم سنگھ اڑا رہے تھے، حادثے میں ونگ کمانڈر وکرم سنگھ ہلاک ہوگئے ہیں، وکرم سنگھ ایک ماہر پائلٹ تھے ، طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث گرا، پائلٹ کا قصور نہیں تھا، پائلٹ کو تیجس اڑانے کیلئے 6 ماہ کی خصوصی ٹریننگ دی گئی تھی، ٹریننگ کے دوران تیجس اڑانے والا پائلٹ نے ٹاپ کیا تھا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق 2015 میں بھارتی فضائیہ میں شمولیت کے بعد یہ تیجس کا دوسرا حادثہ ہے، میں تیجس طیارہ راجستھان میں تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوا






















