پنجگور :تیزرفتار گاڑی نےپورے خاندان کو کچل دیا،3 افرادجاں بحق
تین زخمی میں 22 سالہ اسلام،5سالہ شاہ ولی اللہ اور 10 سالہ لڑکی شامل ہیں
غیر قانونی کال سینٹرز سے مبینہ بھتہ وصول کرنے والے 13 اہلکاروں کیخلاف مقدمات درج
صدر کے دستخط کے بغیر آرڈیننس جاری ہونے پر پیپلز پارٹی کا سخت رد عمل، قومی اسمبلی سے واک آوٹ
پارلیمنٹ کا مشترکا اجلاس کل طلب کرنے کیلئے صدر مملکت کو سمری ارسال
14 جنوری کو اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا عمل شروع کیا جائے گا : سپیکر قومی اسمبلی
اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کا دوبارہ التواء، امیدواروں کے لاکھوں ڈوب گئے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بنگلہ دیش کا بھارت میں کھیلنے سے ایک بار پھر انکار
رواں ہفتے مری میں متوقع برفباری کے پیش نظر ’’مشن سیف ونٹر‘‘ کا آغاز ہو گیا
منگھوپیر میں 6 سالہ بچہ معلم کے تشدد سے جاں بحق
آپکوافغانستان سے ہمدردی ہے تو ادھر چلے جائیں یا ہم آپکو چھوڑ آتے ہیں : طلال چوہدری کی سہیل آفریدی پر تنقید
تین زخمی میں 22 سالہ اسلام،5سالہ شاہ ولی اللہ اور 10 سالہ لڑکی شامل ہیں
عبدالوحید پر مقدمہ لائن مین آصف رضا کی مدعیت میں درج کروایا گیا
ہم نے معیشت بچانے کیلئے کسی اور کے گناہ اپنے سر لیے، احسن اقبال
مرحوم کی نمازجنازہ کل دوپہر2بجے مرے کالج گرائونڈ میں ادا کی جائیگی
تمام محکموں کوغلط طریقے سے الاؤنسز وصول کرنیوالے ملازمین سےریکوری کی جائے، خط
انوار الحق کاکڑ نےزراعت، آئی ٹی اور انسانی وسائل کی ترقی میں سرمایہ کاری پر زور دیاہے
بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش سے خنکی بڑھ گئی
پاکستان میں 76 لاکھ افراد منشیات استعمال کرتے ہیں
افغانیوں کے ساتھ جو رویہ رکھا گیا وہ ہماری روایت کےبرعکس ہے، سربراہ جے یو آئی