فیض آباد دھرنا کمیشن نے شاہد خاقان عباسی کو سوالنامہ دے دیا
دھرنے میں اگر کسی نے قانون توڑا تو قانونی کارروائی ہونی چاہیے، سابق وزیر اعظم
دھرنے میں اگر کسی نے قانون توڑا تو قانونی کارروائی ہونی چاہیے، سابق وزیر اعظم
برآمد کی گئی کرنسی میں 3 ارب 67 کروڑ سے زائد پاکستانی روپےبھی شامل تھے
خاتون نے سپریم کورٹ کے ججز اینٹری گیٹ پر گاڑی ٹھوک دی،زبردستی اندر گھسنے کی کوشش پر مقدمہ درج۔
ایف آئی اے کے لنک دفاتر انسانی سمگلروں کے گروہ کے حوالے سے معلومات اکٹھی کریں گے
چیئرمین پی ٹی آئی کو پیش کرنے کا تاحال فیصلہ نا کیا جا سکا
پاکستان میں مقیم افغان شہری سیاسی و انتخابی سرگرمیوں سے دور رہیں، وزارت داخلہ
ملزمان نے شہریوں سے بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دیکر 37 لاکھ 75 ہزار روپے ہتھیائے
حادثے میں خاتون ٹیچر جاں بحق جبکہ اساتذہ اور بچوں سمیت بائیس افراد زخمی بھی ہوئے
آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر نے بیوٹی پارلر میں چھاپے کے دوران خاتون پر تشدد کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے ۔