بشریٰ بی بی کا نام ای سی ایل میں شامل
چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کا نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل ) میں شامل کر دیا گیا ۔
چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کا نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل ) میں شامل کر دیا گیا ۔
چیف جسٹس عامر فاروق نے دلائل مکمل ہونے پر درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نےسائفرکیس کاجیل ٹرائل فوری روکنےسےانکارکر دیا ہے
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے پراسیکیوٹر کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی کی
ایف آئی اے کی تابڑ توڑ کارروائیاں، اربوں روپے کی غیر ملکی کرنسی پکڑی گئی
سابق وفاقی وزیر کو ہفتہ کو اسلام آباد میں انکی رہائشگاہ سے گرفتار کیا گیا تھا
فیض آباد پل کے نیچے ایکسپریس ہائی وے پر بڑی تعداد میں کارکنان جمع ہوگئے
رواں سال مجموعی طور پر 4 ارب 19 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی کرنسی برآمد کی گئی
اسد قیصر کو گرفتاری کے بعد تھانہ بنی گالہ منتقل کر دیا گیا