یونان کشتی حادثے کا ملزم عثمان ججہ سیالکوٹ سے گرفتار
ملزم یونان کشتی حادثے کے بعد گلگت بلتستان فرار ہوگیا تھا،ایف آئی اے
ملزم یونان کشتی حادثے کے بعد گلگت بلتستان فرار ہوگیا تھا،ایف آئی اے
مسافروں کی نشاندہی پر اسپین بھجوانے میں ملوث متعدد گینگ بے نقاب
عمران حیدر اور فرخ مشتاق کو کامونکی سے گرفتار کیا گیا
ملزم نے ساتھیوں سے ملکر ریحان اسلم کو اسپین بھجوانے کے لئے 40 لاکھ روپے کا معاہدہ کیا، ایف آئی اے
ملزمان نےمتاثرہ شخص کے اہلخانہ سے 53 لاکھ 50 ہزار روپے ہتھیائے
ٹیم تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کریگی، انسانی اسمگلرز اور سہولت کیخلاف کارروائی ہوگی