حکومت پنجاب نے گوجرانوالہ کے سرکاری اسپتالوں میں ادویات کی فراہمی کیلئے سترہ کروڑ پچاسی لاکھ روپے کے فنڈز کی منظوری دیدی ہے ۔
تفصیلات کےمطابق گوجرانوالہ کےسرکاری اسپتالوں کیلئےادویات کی مدمیں17کروڑ85 لاکھ کےفنڈزمنظور کیے گئے،11 کروڑ کے فنڈز جاری باقی رقم اگلے ماہ جاری کی جائے گی۔
محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہےکہ تحصیل اسپتالوں، بنیادی مراکزصحت،23رورل ہیلتھ سنٹر میں ادویات فراہم کی جائیں گی۔






















