جاپان نے پاکستانی ٹیچرز کیلئے سکالرشپ کا اعلان کر دیا
درخواستیں بھیجنے کی آخری تاریخ9 فروری 2024 ہے
درخواستیں بھیجنے کی آخری تاریخ9 فروری 2024 ہے
سوشل میڈیا پر خبریں پھیلی ہوئی ہیں کہ ان کے ڈائریکٹر کیساتھ تعلقات خراب ہوگئے ہیں جس وجہ سے انھوں نے سیریز کے سیٹپ کو خیر آباد کہہ دیا ہے
عوامی تحریک نےقومی اسمبلی کے لئے 44اور صوبائی اسمبلیوں کے لئے 96 امیدوار فائنل کئے ہیں
جمشید دستی کی اہلیہ نے ہراسمنٹ کی کوئی درخواست نہیں دی,خرم ریاض
میں اس حالت میں اپنا دماغی توازان کھونے والا ہوں میری بیوی کیساتھ جو کیا گیا میں اب مرنا چاہتا ہوں مجھے گولی مار دی جائے،سربراہ عوامی راج پارٹی
آن لائن سہولت مرکز میں نادرا،نیب،ایف آئی اے،ایف بی آرحکام امیدواروں کی اسکروٹنی کے عمل کیلئے چوبیس گھنٹے کام کر رہا ہے
حناء ربانی کھر اور ان کے بھائی ملک غلام رضا ربانی کھر نے اپنے آبائی حلقہ این اے 180 سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
پی ٹی آئی آئین کے تحت پارٹی چیئرمین بھی عہدیداروں کی مدت میں اضافہ نہیں کرسکتے۔ جب چیئرمین کو بھی اختیار نہیں تھا تو عمر ایوب جس کے پاس پارٹی قوانین کے مطابق عہدہ بھی نہیں تھا وہ کیسے کسی کی تقرری کر سکتا تھا؟
ماہ رنگ بلوچ نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ میری نظر بہت دور ہے ڈاکٹر بننے کے بعد اب بلوچستان میںسیاست لازمی کروں گی۔ چاہے اس میں کتنی ہی مشکلات کیوں نہ آئیں۔