ایس ایچ او سٹی مظفر گڑھ خرم ریاض نے جمشید دستی کے الزامات کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دے دیا
جمشید دستی کی اہلیہ نے ہراسمنٹ کی کوئی درخواست نہیں دی,خرم ریاض
جمشید دستی کی اہلیہ نے ہراسمنٹ کی کوئی درخواست نہیں دی,خرم ریاض
میں اس حالت میں اپنا دماغی توازان کھونے والا ہوں میری بیوی کیساتھ جو کیا گیا میں اب مرنا چاہتا ہوں مجھے گولی مار دی جائے،سربراہ عوامی راج پارٹی
آن لائن سہولت مرکز میں نادرا،نیب،ایف آئی اے،ایف بی آرحکام امیدواروں کی اسکروٹنی کے عمل کیلئے چوبیس گھنٹے کام کر رہا ہے
حناء ربانی کھر اور ان کے بھائی ملک غلام رضا ربانی کھر نے اپنے آبائی حلقہ این اے 180 سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
پی ٹی آئی آئین کے تحت پارٹی چیئرمین بھی عہدیداروں کی مدت میں اضافہ نہیں کرسکتے۔ جب چیئرمین کو بھی اختیار نہیں تھا تو عمر ایوب جس کے پاس پارٹی قوانین کے مطابق عہدہ بھی نہیں تھا وہ کیسے کسی کی تقرری کر سکتا تھا؟
ماہ رنگ بلوچ نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ میری نظر بہت دور ہے ڈاکٹر بننے کے بعد اب بلوچستان میںسیاست لازمی کروں گی۔ چاہے اس میں کتنی ہی مشکلات کیوں نہ آئیں۔
ہم سرائیکی چاہتے ہیں کہ ہمارے ڈیرہ غازی خان سے زندہ جانے والوں کو یہ عبرت کا نشان بنا کر مردہ حالت میں بھیج دیں
ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک (TMB) اور اس کا فلیگ شپ پلیٹ فارم ایزی پیسہ اس لین دین کا حصہ نہیں ہے
پچھلے دو ہفتوں میں ایک ہزار روپے سے2 ہزار روپے کے پریمیم پر فروخت کیا جا رہا ہے