مرغی کی قیمتیں مقرر کرنے کیخلاف کیس، فریقین کو نوٹس جاری، عدالت نے جواب طلب کر لیا
حکومت چکن کی از خود قیمتیں غیرقانونی طور پر مقررکرکے کاروبارتباہ کررہی ہے: وکیل درخواستگزار
اسحاق ڈار کا سعودی وزیرخارجہ کو ٹیلی فون، تازہ علاقائی پیشرفت پر تبادلہ خیال
جو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے گا اسے ہی کنٹریکٹ دیا جائے گا، محسن نقوی کا واضح اعلان
مایوں بیٹھی دلہن کے قتل کا معاملہ، بھائی سمیت 5 افراد کیخلاف مقدمہ درج
بجٹ میں ٹیکسز کی بھرمار، حکومت 23.4 ارب ڈالر کے نئے قرضے بھی لے گی
بجٹ عوام کی توقعات کے مطابق نہیں تھا : فاروق ستار
پاکستان نے تیسری عالمی جنگ روکی، یہ بڑا اعزاز ہے: علامہ طاہر اشرفی
سرکاری ملازمین نے 7 فیصد تنخواہوں میں اضافہ مسترد کر دیا
24 گھنٹوں میں امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کو حتمی شکل دیدی جائے گی: شہبازشریف
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم کو ڈیل سے آگاہ کر دیا
حکومت چکن کی از خود قیمتیں غیرقانونی طور پر مقررکرکے کاروبارتباہ کررہی ہے: وکیل درخواستگزار
پرویز الہٰی 20 ستمبر سے 5 اکتوبر تک عمرہ اور یوکے کے لیےجاناچاہتے ہیں، موقف
پرویزالہی اور دیگربیس ستمبر سے پانچ اکتوبر تک عمرہ کرنے اور برطانیہ جانا چاہتے ہیں، درخواست
سپریم کورٹ نے درخواست پر جلد فیصلہ کرنے کا حکم دیا ہے،وکیل درخواستگزار
ڈاکٹرز نے پرویز الہٰی کو چار ہفتوں کی بیڈ ریسٹ کا مشورہ دیا ہے: وکیل پرویز الٰہی کا موقف
سپیشل کسٹم کورٹ نے ایئر ہوسٹس کی ضمانت کا تحریری حکم جاری کر دیا
سیاسی بنیادوں پر مقدمے میں نامزد کیا گیا پولیس ممبر اسمبلی کی توہین کررہی ہے: وکیل شیخ امتیاز
ہمارے پاس ٹھوس ثبوت موجود ہیں ،قانون کے مطابق مقدمہ درج کیا ہے: ایف آئی اے
عدالت نے ملزمان کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا بھی حکم دیا