لاہور کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش سے موسم خوشگوار
اب تک سب سے زیادہ بارش نشتر ٹاون میں 47 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی
رانا ثناءاللہ نے افغانستان سے دہشتگردی کو آپریشن سندور کا فیز ٹو قرار دے دیا
شہبازشریف اور آذربائیجان کے صدر میں ٹیلیفونک رابطہ، دوستی کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
وزیراعظم کی قانون نافذ کرنے والے اداروں میں کرپشن کی زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد کی ہدایت
کراچی سے گرفتار منشیات فروش پنکی کے کیس میں مزید انکشافات
وزیراعظم ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام کے تحت مفت ٹیسٹ وعلاج کا پائلٹ پروگرام کل سے شروع ہو گا
افغان باشندوں کی غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی
پنجاب حکومت کا گرمیوں کی چھٹیوں میں اسکولوں کو سمر کیمپس کی اجازت دینے کا فیصلہ
اگلے12 سے24 گھنٹے کے دوران بارشوں اور بالائی علاقوں میں گلاف پھٹنے کا امکان
حکومت کا پنشنرز کے لیے ڈیجیٹل لائف سرٹیفکیٹ متعارف کرانے کا فیصلہ
اب تک سب سے زیادہ بارش نشتر ٹاون میں 47 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی
بارش برسانے والا نیا سسٹم پنجاب میں داخل ہو چکا ہے، محکمہ موسمیات
بارش کے بعد درجہ حرارت میں مزید کمی آئے گی اور موسم مزید خوشگوار ہو جائے گا
لاہور میں فی کلو چکن کی قیمت بھی 590 روپے تک پہنچ گیا
آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اورڈرائیورز یونین کا بھی گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان
تین ماہ کےدوران پنجاب کےمختلف شہروں سے چھیانوے بچوں کووالدین کےحوالے کیاگیا،پولیس
سیمنٹ کی بوری قیمت 1200 سے بڑھ کر 1500 روپے تک پہنچ گئی
پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی تیز بارشیں ریکارڈ کی جائیں گی ، محکمہ موسمیات
مون سون بارشوں کا یہ سلسلہ 21 جولائی تک جاری رہےگا، محکمہ موسمیات