Abdullah-Nadeem

image description

افواج پاکستان: قوم کا فخر

سیاچن سے لے کر بلوچستان، کراچی سے ساحل تک، گوادر سے سوات تک پاک فوج کے بہت سے جوان جو اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کر دیتے ہیں اور گمنام رہتے ہیں