لاڑکانہ میں واقع قدیم ترین شہر موہن جو دڑو سے کھدائی کے دوران کچی اینٹوں سے بنی ایک دیوار دریافت کرلی گئی۔
ماہرین کے مطابق دریافت ہونے والی یہ فصیل شہر کے دفاع تجارتی سرگرمیوں کے نظم اور آمد و رفت کے کنٹرول کے لیے استعمال ہوتی تھی۔ یہ دیوار موہن جو دڑو کے شہری منصوبہ بندی، سماجی شعور اور ترقی یافتہ طرزِ زندگی کا واضح ثبوت ہے۔
لاڑکانہ میں واقع اس قدیم شہر میں ہونے والی تازہ کھدائی کے دوران ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے کچی اینٹوں سے بنی ایک حفاظتی فصیل دریافت کی ہے۔