یمنی حوثیوں نے ایک بار پھر اسرائیل پر میزائل اور ڈرونز سے حملہ کردیا۔
صیہونی فوج کا آئرن ڈوم بھی ہوگیا ناکام ہوگیا۔ ایک ڈرون رامون ایئر پورٹ پر گرکر تباہ ہوگیا۔ جس کے نتیجے میں لاونچ کے شیشے ٹوٹ گئے اور افراتفری پھیل گئی۔
اسرائیلی حام نے رامون ایئرپورٹ کو بند کردیا جبکہ پروازیں معطل کردی گئیں۔ اسرائیلی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے 4 میں سے 3 ڈرون کو ناکام بنایا لیکن ایک ایئرپورٹ کے اندر گر کر تباہ ہوگیا۔واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔






















