پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت ناساز ہوگئی ہے۔
ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینیٹرعرفان صدیقی شدید علیل ہوگئے، سینیٹرعرفان صدیقی کووینٹی لیٹرپرمنتقل کردیا گیا۔
واضح رہے کہ حکومت 27 آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے پیر کو ایوان میں پیش ہونے جارہی ہے تاہم حکومتی بینچ سے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت ناساز ہے۔ عرفان صدیقی آج آئینی ترمیم کیلئے ووٹ کاسٹ نہیں کرسکیں گے۔






















