لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکا ہوا ہے۔
تفصیلات کےمطابق ہربنس پورہ میں سلنڈر پھٹنے سے زور دار دھماکا ہوا ہے،جس کے بعد گھرکی پہلی منزل گرگئی، ملبے دب کر3 افرادجاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں چھ خواتین سمیت سات افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے تین کی حالت تشویشناک ہے





















