مراکش کشتی حادثےمیں ملوث انسانی اسمگلرعدیل کوگرفتارکرلیاگیا، ملزم کو مظفرگڑھ سےگرفتار کیا گیا۔
ایف آی اے کا کہنا ہےکہ ملزم نےساتھیوں سےملکر ریحان اسلم کو اسپین بھجوانے کے لئےچالیس لاکھ روپے کامعاہدہ کیا،ملزمان کی جانب سےمتاثرہ کوپہلےپاکستان سےدبئی اورپھرایتھوپیا سےسینیگال بھجوایا گیا۔
ایف آئی اے کا کہنا ہےکہ ملزم نےمتاثرہ کوکشتی کےذریعےموریطانیہ سےاسپین اسمگلنگ کی کوشش کی گئی،کشتی حادثے میں متاثرہ شہری کی موت واقع ہوگئی،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکےتفتیش کا آغاز کردیا گیا۔