مراکش کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلرعدیل مظفر گڑھ سے گرفتار
ملزم نے ساتھیوں سے ملکر ریحان اسلم کو اسپین بھجوانے کے لئے 40 لاکھ روپے کا معاہدہ کیا، ایف آئی اے
ملزم نے ساتھیوں سے ملکر ریحان اسلم کو اسپین بھجوانے کے لئے 40 لاکھ روپے کا معاہدہ کیا، ایف آئی اے
مسافروں کی نشاندہی پر اسپین بھجوانے میں ملوث متعدد گینگ بے نقاب
ایف آئی اے نے تحقیقاتی ٹیمیں انکوائری کمیٹی کی سفارشات پر ترتیب دیں
پہلی بار،وزٹ ویزایاسفرکامعقول جوازنہ دینےوالےنوجوانوں کوآف لوڈکیاجائےگا