ڈونلڈ ٹرمپ نے کاملا ہیرس سے صدارتی مباحثے سے انکار کردیا
پارٹی جب تک کاملا ہیرس کو باضابطہ صدرامیدوار نامزد نہیں کردیتی،مباحثہ نہیں ہوگا، ترجمان ٹرمپ
پارٹی جب تک کاملا ہیرس کو باضابطہ صدرامیدوار نامزد نہیں کردیتی،مباحثہ نہیں ہوگا، ترجمان ٹرمپ
انتخابی مہم انتظامیہ کا ٹرمپ اور ایران تنازعات کا حوالہ دے کر ایرانی حکومت پر الزام
ویڈیو بیان کو اب تک اسے 12000 بارلائک اور 1900 بار ریٹویٹ کیا جا چکا ہے