امریکا کا ایران پر حملہ: سعودی عرب، عراق، کویت، مصر سمیت کئی ملکوں کاردعمل
ایران کے مسئلے کا سیاسی حل نکالا جائے، سعودی عرب کا مطالبہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان
حکومت کا عوام کو تحفہ، پیٹرول اور ڈیزل 22، 22 روپے فی لیٹر سستا کر نے کا اعلان
میں کوشش کروں گا 200 کی اسپیڈ سے بولنگ کراؤں،وقت کے ساتھ مشین بھی خراب ہوتی ہے: شاہین شاہ آفریدی
مکہ مکرمہ کے منیٰ گرینڈ پیلس میں محمد بن سلمان کادنیا بھر سے آئے معززین کے اعزاز میں استقبالیہ
پنجاب کے سرکاری و نجی اسکولوں میں یکم جون سے سمر کیمپس لگانے کی اجازت
ہمیں وعدوں گارنٹیوں پر کوئی اعتبار نہیں ، عملی اقدامات ہی اصل معیار ہے: باقر قالیباف
مریم نواز کا عیدالاضحیٰ پر ستھرا پنجاب کے ورکرز کیلئے10، 10 ہزار انعام کا اعلان
چاچا کرکٹ صوفی عبدالجلیل نے رواں سال ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا
گلگت بلتستان پولیس نے جنید اکبر کو صوبہ بد رکر دیا
ایران کے مسئلے کا سیاسی حل نکالا جائے، سعودی عرب کا مطالبہ
ایران پر حملہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے، ترجمان دفتر خارجہ
ایران نے تاحال اپنی صلاحیتوں کا بڑا حصہ دفاع کیلئے استعمال نہیں کیا، ترجمان
خطے میں کشیدگی میں کمی کیئے سفارتکاری کا راستہ اپنایا جائے، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، یورپی یونین، جاپان
صہیونی حکومت ریڈار اور دفاعی صلاحیت کا قابل ذکر حصہ کھوچکی، ایران
اسرائیلی ڈرون خرم آباد کے علاقے میں گرایا گیا، ایرانی میڈیا
عوام کو بنکرز میں جانے کی ہدایت، تل ابیب اور دیگر شہروں میں سائرج بج اٹھے، اسرائیلی میڈیا
فردو ایٹمی پلانٹ میں دھماکے سنے گئے ہیں، ایرانی میڈیا
امریکا کے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملوں کے بعد ایرانی جواب کا خدشہ ہے
واشنگٹن نے شام 7 بجے ایران پر حملے کا فیصلہ کیا، برطانوی اخبار
جنگ کا آغاز اسرائیل نے کیا، ہماری بہادر افواج نے صیہونی ریاست کو سزا دی، ایرانی وزیر خارجہ
امریکی فوج ایک جامع آپریشن میں مصروف ہے،ہم انکےمیزائل پروگرام کو نیست و نابود کرنے جارہے ہیں،ڈونلڈ ٹرمپ