ملک میں نیٹ میٹرنگ کا حجم 1735 میگاواٹ تک پہنچ گیا
صارفین کی تعداد 55ہزارسےبڑھ کر ایک لاکھ 15 ہزار سے متجاوز
صارفین کی تعداد 55ہزارسےبڑھ کر ایک لاکھ 15 ہزار سے متجاوز
لیسکو نیٹ میٹر کے حوالے سے صرف این او سی جاری کرتا ہے: لیسکو
گراس میٹرنگ پالیسی کی حتمی منظوری وفاقی کابینہ اور مشترکہ مفادات کونسل سے لی جائے گی
پاور ڈویژن نے نیٹ میٹرنگ قوانین میں ترامیم پر کام شروع کر دیا