موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک دھند کی وجہ سے بند
موٹروے ایم فور شام کوٹ سے پنڈی بھٹیاں تک دھند کی وجہ سے بند ہے
پٹرول کی قیمت میں 22 روپے نہیں 122 روپے کمی کی ضرورت ہے: حافظ نعیم
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی: اسحاق ڈار
اسحاق ڈار کی مارکو روبیو سے اہم ملاقات، دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان
حکومت کا عوام کو تحفہ، پیٹرول اور ڈیزل 22، 22 روپے فی لیٹر سستا کر نے کا اعلان
میں کوشش کروں گا 200 کی اسپیڈ سے بولنگ کراؤں،وقت کے ساتھ مشین بھی خراب ہوتی ہے: شاہین شاہ آفریدی
مکہ مکرمہ کے منیٰ گرینڈ پیلس میں محمد بن سلمان کادنیا بھر سے آئے معززین کے اعزاز میں استقبالیہ
پنجاب کے سرکاری و نجی اسکولوں میں یکم جون سے سمر کیمپس لگانے کی اجازت
ہمیں وعدوں گارنٹیوں پر کوئی اعتبار نہیں ، عملی اقدامات ہی اصل معیار ہے: باقر قالیباف
موٹروے ایم فور شام کوٹ سے پنڈی بھٹیاں تک دھند کی وجہ سے بند ہے
حدنگاہ کم ہونے کی وجہ سے موٹرویز بند کردی گئی
اسلام آباد ٹول پلازہ سے گاڑیوں کا رخ تبدیل کیا گیا
موٹروے ایم 2 لاہورسے شیخوپورہ دھند کی وجہ سے بند کردیا گیا
ایم فور موٹر وےکو عبدالحکیم سے ملتان تک ٹریفک کے لیے بند کیا گیا
حد نگاہ میں کمی کے باعث موٹروے ایم ٹوکو لاہور سے ہرن مینار تک ٹریفک کیلئے بند کیا گیا تھا
دن بھر سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی جاری رہے گی، محکمہ موسمیات
پشاور سے رشکئی تک حدِ نگاہ انتہائی کم ہے، جس کے باعث حادثات کا خدشہ بڑھ گیا،ترجمان
موٹروے پولیس کی شہریوں کو دن کے اوقات میں سفر کرنے کی ہدایت
موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جانوں و مال کا تحفظ ہے،ترجمان موٹروے پولیس
ایم تھری فیض پورسےجڑانوالہ اور لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم الیون بھی بند ہے