شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان کی روسی صدر سے ملاقات متوقع، امریکا
ملاقات دونوں ممالک کے درمیان ہتھیاروں کی فروخت پر جاری بات چیت کا حصہ ہوگی، حکام
نارووال، نجی اسکول میں زیر تعلیم طالبعلم گھر سےپستول لےآیا ، شرارتوں کے دوران گولیاں چل گئیں
اسلام آباد، سٹیٹ آفس کی جانب سے پرائیویٹ شخص کو سرکاری گھر الاٹ کرنے کا انکشاف
27ویں آئینی ترمیم آئندہ ہفتے قومی اسمبلی سے منظور کرانے کا فیصلہ
ملک کے دفاع اور گورننس کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے آئینی ترامیم وقت کی ضرورت ہیں:خالد مقبول صدیقی
ویسٹ پاکستان موٹروہیکل ٹیکسیشن ترمیمی بل پیش قومی اسمبلی میں پیش
لاہور اسلام آباد میں فضائی آلودگی کے معیار میں واضح بہتری ریکارڈ
27ویں ترمیم میں 18ویں ترمیم کا کوئی عمل دخل نہیں، ترمیم کو مولانا فضل الرحمان پہلے دیکھیں گے: فیصل واوڈا
ریٹرن فائلنگ کی آخری تاریخ 30 نومبر 2025 تک بڑھا دی گئی
پاک بھارت جنگ کے دوران متنازعہ ٹویٹس کا معاملہ، احمد جواد کی درخواست ضمانت مسترد
ملاقات دونوں ممالک کے درمیان ہتھیاروں کی فروخت پر جاری بات چیت کا حصہ ہوگی، حکام
نگران حکومت ایس آئی ایف سی کے منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کرے، سابق صدر
فروری 2018 میں ہونے والی عمران خان اور بشری بی بی کے نکاح کی تقریب فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کے گھر لاہور میں منعقد ہوئی
کابینہ کی ذیلی کمیٹی کی جانب سے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی گئی
پی ٹی آئی کے دور حکومت کے دوران عجب کرپشن کی غضب کہانی
فرح گوگی پر غیر قانونی طریقے سے ایف آئی اے میں اپنے اثرورسوخ کا استعمال کرتے ہوئے کار ڈیلر کے خلاف مقدمہ درج کروانے کا سنگین الزام
دولت کو مختلف ممالک میں چھپانےکیلئے فرح گوگی نے بیرون ملک دورے کیے
بچوں کا نام بلاجواز نام ای سی ایل میں ڈال کر بنیادی حق چھین لیاگیا: درخواست گزار کا موقف