عوام جمہوریت کے تسلسل کیلئے الیکشن 2024 کے انعقاد پر پُرعزم، نیا سروے جاری
چھہتر فیصد پاکستانی الیکشن کے نتائج کو تسلیم کرینگے جبکہ سترہ فیصد نے اس حوالے سے کوئی رائے نہیں دی، سروے
چھہتر فیصد پاکستانی الیکشن کے نتائج کو تسلیم کرینگے جبکہ سترہ فیصد نے اس حوالے سے کوئی رائے نہیں دی، سروے
مسلم لیگ ن کے نواز شریف 12300ووٹ لے کر آگے،آزاد امیدوار یاسمین راشد 8909ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر
ملک بھر میں ہونے والے انتخابات 2024 میں تقریباً 5 ہزار کے قریب امیدوار آمنے سامنے تھے
ملک بھر میں ہونے والے انتخابات 2024 میں تقریباً 5 ہزار کے قریب امیدوار آمنے سامنے تھے
قومی اسمبلی کےحلقے 150 مسلم لیگ ن کے جاوید اختر انصاری 3089ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہیں
پیپلز پارٹی کے امیدوار مہر ارشادِ احمد سیال نے 19 ووٹ حاصل کئے
آزاد امیدوار سردار ذوالفقار کھوسہ 670 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہیں۔
5پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج سامنے آئے ہیں
پاکستان مسلم لیگ ن کے ملک عبدالخالق کھر تیسر نمبر پر ہیں۔
آزاد امیدوار سردار محمود 82 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہیں
شہباز شریف 6548 ووٹ حاصل کرکے پہلے آزاد امیدوار سردار محمد حسین ڈوگر 3569 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر
پولنگ ختم ہونے کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری
پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری
پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری
پشین سے 65 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی نتائج سامنے آئے ہیں
ڈپلوائمنٹ کا مقصد کاؤنٹنگ کے حساس عمل کے دوران سیکیورٹی کے کسی بھی نا خوشگوار واقع کو روکنا ہے
حمزہ شہباز کے 4400 ووٹ، عالیہ حمزہ 4147 ووٹ کر چکے ہیں
رائے مرتضی نے 62 ہزار 468 ووٹ حاصل کئے، 185 پولنگ سٹیشنز کا مکمل غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ جاری
پولنگ ختم ہوئے پانچ گھنٹے سے زائد وقت گزر چکا ہے
پی کے 34 بٹگرام کا مکمل نتیجہ سامنے آگیا
فارم 45، 46، 47، 48 اور 49 کی تصدیق کیلئے افسران تعینات