پنجاب کابینہ کے پہلے مرحلے میں 15 وزراء ایک سے دو روز میں حلف اٹھائیں گے
رانا ثنا پنجاب کابینہ میں شامل ہونگے یا وفاقی وزیر بنیں گے اس پر غور جاری ہے ۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان
حکومت کا عوام کو تحفہ، پیٹرول اور ڈیزل 22، 22 روپے فی لیٹر سستا کر نے کا اعلان
میں کوشش کروں گا 200 کی اسپیڈ سے بولنگ کراؤں،وقت کے ساتھ مشین بھی خراب ہوتی ہے: شاہین شاہ آفریدی
مکہ مکرمہ کے منیٰ گرینڈ پیلس میں محمد بن سلمان کادنیا بھر سے آئے معززین کے اعزاز میں استقبالیہ
پنجاب کے سرکاری و نجی اسکولوں میں یکم جون سے سمر کیمپس لگانے کی اجازت
ہمیں وعدوں گارنٹیوں پر کوئی اعتبار نہیں ، عملی اقدامات ہی اصل معیار ہے: باقر قالیباف
مریم نواز کا عیدالاضحیٰ پر ستھرا پنجاب کے ورکرز کیلئے10، 10 ہزار انعام کا اعلان
چاچا کرکٹ صوفی عبدالجلیل نے رواں سال ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا
گلگت بلتستان پولیس نے جنید اکبر کو صوبہ بد رکر دیا
رانا ثنا پنجاب کابینہ میں شامل ہونگے یا وفاقی وزیر بنیں گے اس پر غور جاری ہے ۔
حلف برداری کی تقریب شام پانچ بجےگورنر ہاوس میں ہوگی
متعلقہ وزارتوں کے ساتھ مشاورت سے ہر ادارے کی مرحلہ وار نجکاری کی ہدایت
اسحاق ڈار اور اعظم نذیر تارڑنے مولانا فضل الرحمان سے ہونے والی ملاقات کے بارے میں آگاہ کیا
کراچی سمیت صوبےکےمختلف اضلاع میں سرویلنس بڑھانےکی ہدایت، ایڈوائزری
کئی موجودہ وزرا کے قلمدان بھی تبدیل کرنے پر غور جاری ہے
عبدالعلیم خان کے پاس نجکاری، سرمایہ کاری بورڈ اور مواصلات کی وزارتیں ہیں
عام آدمی اور تنخواہ دار طبقے نے بڑی قربانیاں دی ہیں، شہباز شریف کا کابینہ اجلاس سے خطاب
اکتوبر 2025 کے اختتام تک گردشی قرضہ 1817 ارب تک پہنچ چکاہے: بریفنگ
نجکاری کے عمل کو بروقت مکمل کرنے کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
ایم پی ایز کا میرٹ کو نظر انداز کرنے پر سخت رویہ اختیار کرنے کی دھمکی، ذرائع
چھ نئے وزراء ، چار مشیر اور آٹھ معاونین خصوصی کو صوبائی کابینہ میں شامل کیا گیا