قومی ہیرو ارشد ندیم نے 32 سال بعد اولمپکس میں پاکستان کو گولڈ میڈل دلوادیا
جیولین تھرو کے فائنل میں ارشد نے 92.97 میٹر کی تھرو کر کے اولمپک کی 116 سالہ تاریخ بھی بدل دی
محکمہ موسمیات کی 16 سے 25 جنوری کے دوران شدید سردی کی خبروں کی تردید
نجی یونیورسٹی میں خودکشی کرنیوالی طالبہ کی ریڑھ کی ہڈی کا آپریشن کردیا گیا
ایران میں پرتشدد مظاہرے، جاں بحق افراد کی تعداد 538 ہوگئی
خیبرپختونخوا حکومت کا ضم اضلاع میں سولر منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ
وفاقی آئینی عدالت وفاقی شرعی عدالت کی عمارت میں منتقل ہوگئی
امریکہ ایران کے لیے ’انتہائی مضبوط آپشنز‘ پر غور کر رہا ہے،امریکی صدر
اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے بعد ریکوری،184000 پوائنٹس کی حد بحال
ملک بھر میں کڑا کے کی سردی، گھروں سے نکلنا امتحان بن گیا
خیبرپختونخوا کے شہری ترقیاتی ادروں میں مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف
جیولین تھرو کے فائنل میں ارشد نے 92.97 میٹر کی تھرو کر کے اولمپک کی 116 سالہ تاریخ بھی بدل دی
اللہ تعالیٰ ارشد ندیم کو مستقبل میں مزید کامیابیوں سے نوازے، آمین، آصف زرداری
شاندار کامیابی ارشد کی غیر متزلزل لگن، انتھک محنت اور مثالی محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے، پیغام
ارشد ندیم کی محنت اور لگن قابل ستائش ہے، ایسے نوجوان ہمارا فخر ہیں، خصوصی پیغام
شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ارشد کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، ترجمان
دعائیں کرنے پر پورے ملک کے شکر گزار ہیں، والدہ کا خصوصی پیغام
ارشد ندیم نے بھارت سے کرکٹ میں ہارنے کا بدلہ لے لیا، سماء سے گفتگو
ارشد ندیم نے پاکستانی قوم کو خوبصورت تحفہ دیا، خصوصی پیغام
گولڈ میڈل جیتنے کے کچھ وقت کے بعد ارشد کے فالورزکی تعداد سوا دو لاکھ سے تجاوز کرگئی
حکومت پاکستان سے درخواست کی کہ وہ ارشدندیم کا ہیرو کی طرح استقبال کریں، گلوکار
ارشد ندیم نے پوری قوم کا سر فخ سے بلند کردیا ہے،سیکریٹری پی او اے