عمرکوٹ: این اے 213 میں ضمنی انتخاب، پیپلزپارٹی نے میدان مارلیا
صبا تالپور ایک لاکھ 64 ہزار 612 ووٹ لے کر کامیاب قرار،غیرحتمی نتائج
ملک میں مہنگائی کا پارہ ہائی،ہفتہ وارشرح میں مزید اضافہ
امریکی تحویل میں لے گئے ایرانی شہریوں کی پاکستان کے ذریعے واپسی ہوگئی، نائب وزیراعظم
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کا برانڈ اُس کے لیے پھندا بنے گا، ایڈیشنل آئی جی کراچی
عوام کو مفت علاج کی فراہمی پیپلزپارٹی کی سیاست کا بنیادی مقصد ہے، بلاول بھٹو
ملک میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ آنے میں تاخیر کا امکان
پاکستان کی ثالثی کی کوششیں ابھی ناکام نہیں ہوئیں، ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے ساتھ جنگ بندی کے حق میں نہیں تھا، پاکستان کی خاطر فیصلہ کیا، ڈونلڈ ٹرمپ
دکانوں، کاروبار اور مارکیٹس کے اوقات کار میں نرمی کا اعلان
بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق گمراہ کن پروپیگنڈا حقائق کے برعکس ہے،طلال چوہدری
صبا تالپور ایک لاکھ 64 ہزار 612 ووٹ لے کر کامیاب قرار،غیرحتمی نتائج
پاکستانپہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور برفانی تودے گرنے کا خدشہ
جھڑپ میں شہید ہونے والے 23 سالہ سپاہی باسط صدیقی کا تعلق ضلع اٹک سے تھا، آئی ایس پی آر
دہشت گرد دشمنوں کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں کر رہے ہیں، ن لیگی رہنما
آج جو کچھ بھی ہوا پر زور مذمت کرتے ہیں ، ہمیں للکارا جا رہا ہے، میڈیا سے گفتگو
نائب وزیراعظم اپنے دورے میں افغان ہم منصب سے باقاعدہ مذاکرات کریں گے، ذرائع
نجکاری کیلئے اظہار دلچسپی کی درخواستیں اگلے ہفتے طلب کرنے کا فیصلہ
جسٹس سید شہبازعلی رضوی اور جسٹس طارق سلیم شیخ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی
میری کوشش ہے کہ ہر شخص دو وقت کی روٹی کھا کر سکون سے سو سکے، وزیر اعلیٰ پنجاب
پاکستان اور ہنگری میں سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزہ فری سفر کا معاہدہ بھی طے
پولیس چکری انٹرچینج سے واپس روانہ ہو گئی
پاکستان کی کامیابی سے خود برطانوی کامیابی پر بہت مثبت اثرات ہوں گے، برطانوی ہائی کمشنر
اجلاس کے بعد سپریم کورٹ کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا
انتظامیہ کی جانب سے تاحال کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا
آئینی بینچ میں ججز کی تعداد 15 ہوگئی
ہمارے شہداء نے اپنے خون سے آبیاری کرکے وطن عزیز کی بنیادوں کو مضبوط کیا
نیا بجٹ 3 سے 5 جون کے دوران پارلیمنٹ میں پیش ہو سکتا ہے،ذرائع
کمشنر کراچی نے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
بانی سے نظام کو خطرہ ہے،اس لیے جیل میں ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
جلد 100 سے زائد ای بسز لارہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
پانی ذخیرہ کرنے کے سسٹم تعمیر کرنے کے فیصلے کا اطلاق فوری ہوگا
اقوام متحدہ کے امن دستوں کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے، اسحق ڈار
اسمگلنگ کسی بھی ملک کی معاشی ترقی کے لئے بڑا خطرہ ہے
ملک میں موبائل فون سروس اور انٹرنیٹ کی صورتحال دن بہ دن ابتر
ژالہ باری کے حوالے سے الرٹ پہلے جاری کیا جا چکا تھا،محکمہ موسمیات